مری: متوقع برفباری، انتظامیہ نے داخلے کے اوقات اور گاڑیوں کی تعداد متعین کردی

شام 5 بجے سے لے کر صبح 5 بجے تک سیاحوں کے داخلے پرمکمل پابندی عائد ہو گی، سی ٹی او راولپنڈی

مری جانے پر عائد پابندی ختم کرنیکا فیصلہ حکومت پنجاب کریگی، وزارت داخلہ

مری جانے والے ناکوں پر پنجاب پولیس تعینات رہے گی، ترجمان

آج شب 9 بجے مری کو کھول دیا جائے گا، شیخ رشید

ایک لاکھ 64 ہزار گاڑیاں مری گئیں، ہمیں روکنا چاہیے تھا، وفاقی وزیر داخلہ

سانحہ مری میں ہوٹلوں کو بدنام کرنا سازش ہے، ہوٹل ایسوسی ایشن

مری میں انسانی جانوں کا ضیاع انتظامیہ کی نااہلی ہے، ہوٹل ایسوسی ایشن

مری میں سیاحوں کا داخلہ غیرمعینہ مدت کیلئے بند

 تین روز بعد بھی مری میں معمولاتِ زندگی مکمل بحال نہ ہو سکے جب کہ شہر میں ایک بار پھر برف باری ہوئی ہے۔

مری اور گلیات میں پھنسے سیاحوں کے لیے مفت آن نیٹ کالز کی سہولت

صارفین زیرو بیلنس ہونے پر اپنے نیٹ ورک کے نمبروں پرمفت کال کرسکیں گے

جوائنٹ ایکشن پلان کیوں تیار نہیں کیا گیا؟ تحقیقاتی کمیٹی کے ٹی او آرز

سانحہ مری کی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن اور کمیٹی کے ٹی او آرز چیف سیکریٹری صوبہ پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں۔

جاں بحق افراد پر موت کی ذمہ داری عائد کرنا سفاکیت کی انتہا ہے، پیپلزپارٹی

ظالم حکمران عوام کو تکالیف دیتے رہیں اور میں خاموش بیٹھا رہوں، یہ نہیں ہو سکتا ہے، بلاول بھٹو

مری اور گلیات میں سیاحوں کے داخلے پرپابندی میں توسیع

مری اور ملحقہ علاقوں کے رہائشیوں کو صرف اپنے شناختی کارڈز دکھا کر جانے کی اجازت دی جائے گی، شیخ رشید

سانحہ مری: جاں بحق اے ایس آئی اور اہل خانہ کی نماز جنازہ ادا

نماز جنازہ میں صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر، سابق صوبائی وزیر سردار غلام عباس، حنیف عباسی اور ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری سمیت علاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ٹاپ اسٹوریز