مزدوروں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 35 ہزار روپے کی جائے، آصف زرداری

تنخواہ بڑھانے سے مزدوروں و محنت کشوں کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہوں گی، سابق صدر پاکستان کی حکومت کو تجویز

پنجاب میں بھی مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر

مزدور کی ماہانہ کم از کم اجرت میں اضافے کا اطلاق رواں سال یکم جولائی سے ہو گا۔

خیبرپختونخوا: مزدور کی اجرت میں پانچ ہزار روپے کا اضافہ

مہنگائی کے اس دور میں مزدور کیلئے زندگی مشکل ہوگئی ہے۔

ہرنائی میں مزدوروں کے کیمپ پردہشتگردوں کا حملہ، ایک مزدور جاں بحق،7 لاپتہ

مزدور ہرنائی کوئٹہ روڈ کی تعمیرانی کمپنی کےلیے کام کرتے تھے

سونے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کے درمیان جھڑپیں، تقریبا 100 افراد ہلاک

اس علاقے میں  سونے کی کانوں میں غیرسرکاری طور پر کان کنی کی جاتی ہے

کویت: زیر تعمیر ایئرپورٹ کی زمین دھنس گئی، دو مزدور جاں بحق، ایک زخمی

تمام متعلقہ ادارے اور فائر بریگیڈ فورس جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں اور انہوں نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔

بھارت کے مزدور ٹرین کو دھکا لگانے پر مجبور

واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے مزدور سخت گرمی میں پتھروں پر چلتے ہوئے ٹرین کی بوگی کو دھکیل رہے ہیں۔

قبائلی ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 5 مغوی مزدور بازیاب

 آپریشن میں کیپٹن باسط اور سپاہی حضرت بلال شہید ہوئے ہیں۔

سندھ اسمبلی نے بجٹ 2021-22کی منظوری دے دی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ

ٹاپ اسٹوریز