کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر دھماکہ، 7افراد زخمی

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے مزدروں پر دستی بم پھینکا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں جعلی مقابلہ، 3 مزدور شہید

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

ہم 15کروڑ لوگوں کا خیال نہیں رکھ سکتے،تمام کاروبار کھولیں گے، وزیراعظم

اب ہم لاک ڈاون کےمزید متحمل نہیں ہوسکتے ہیں، باقی ممالک اپنی معیشت بچا رہے ہیں ہم اپنے لوگوں کو بھوک سے بچارہے ہیں، عمران خان

حکومت چاہتی ہے سماجی دوری کے ساتھ معیشت کا پہیہ چلتا رہے،شبلی فراز

کچھ لوگوں کا خیال تھا ملک میں مکمل لاک ڈاوَن ہوناچاہیے، پاکستان مکمل لاک ڈاوَن کا متحمل نہیں ہوسکتا،کورونا وائرس سے متعلق اقدامات میں مزدوروں کو تحفظ  دینا حکومت کی پہلی ترجیح ہے وزیراطلاعات

فش ہاربر کراچی: حکومت نے تمام سرگرمیوں پہ پابندی لگادی

صوبائی حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

وزیراعظم نے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کے تحت روزگار کے دروازے کھول دیے

 گرین جاب فائٹنگ کورونا منصوبے کے تحت درخت لگانے پر روزانہ معاوضہ ملنے لگ گیا ہے۔

’ہم درد‘ بنیں اور غریبوں کا چولہا جلائے رکھیں

پاکستانی شوبرانڈسٹری کے مشہورنام علی رحمان خان نے’آؤ آگے بڑھیں اور ہم درد بنیں‘ مہم کے تحت اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں ان لوگوں کو ہم درد کی ضرورت ہے جو مشکلات کا شکار ہیں

ہم نیٹ ورک کا غریب اور نادار طبقے کا سہارہ بننے کیلئے’ہم درد‘ کا آغاز

’ہم درد‘ کاکام فنڈز جمع کرنا، گھریلوراشن کے پیک تیار کرنا، لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا اور راشن ضرورت مند لوگوں تک پہنچانا ہے

کورونا کے وار سے غریب کا جینا ہوا دشوار

اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون سمیت دیگر علاقوں میں بھی سڑک کنارے بیلچے اورکھدال رکھر محنت کش مزدوری نہ ملنے کی وجہ سے پریشان نظر آ رہے ہیں

آج ملک کا ہر طبقہ پریشانی کا شکار ہے, سینیٹر سراج الحق

کمزور کا کوئی سننے والا نہیں، اس کے لیے سب عدالتیں گونگی بہری ہیں، امیر جماعت اسلامی

ٹاپ اسٹوریز