سعودی عرب جانے والے مسافروں اور ایئر لائنز کیلئے نئی ایڈوائزری جاری
ہدایات پرعمل درآمد نہ کرنے والی ایئر لائنز کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہو گی، گاگا کا انتباہ
چین میں مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم
اگلے 40 روز میں دو ارب سے زائد لوگ سفر کریں گے
روسی سائبر حملے، امریکی ایئرپورٹس کی ویب سائٹس متاثر
49 ایئرپورٹس کی ویب سائٹس اور ان کی ایئر ٹریول سائٹس پر سائبر حملے کیے گئے ہیں، امریکی میڈیا
جلال پور بھٹیاں کے قریب بس جوہڑ میں گر گئی،7 مسافر جاں بحق
جاں بحق افراد میں دو بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں
نیپال طیارہ حادثہ:تمام ہلاک مسافروں کی لاشیں نکال لی گئیں
ٹیموں نے طیارے کا بلیک باکس بھی حاصل کرلیا جسے بیس اسٹیشن منتقل کیا گیا ہے
مسافروں کیلئے خوشخبری: ریلوے کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان
ریلوے کے ملازمین اور پنشنرز کو وقت پر ادائیگی کی جائے گی، وفاقی وزیر ریلوے کا پریس کانفرنس سے خطاب
ہوشیار: اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت
اندرون ملک سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ ان کے ٹکٹس پر شناختی کارڈ نمبر درج ہوں۔
بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
48 گھنٹے پہلے کا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار
اندرون ملک پروازوں کی منسوخی پر سی اے اے کا سخت نوٹس
پروازوں کی منسوخی کم نہ ہونے پر کارروائی کی جائے گی، سول ایوی ایشن اتھارٹی
برطانیہ نے پاکستان کو نئی سفری فہرست میں شامل کر لیا
برطانوی حکومت نے نئی سفری گائیڈ لائنز جاری کر دیں، اطلاق 11 اکتوبر سے ہو گا۔