کورونا پازیٹیو ہوں: اڑان بھرنے سے قبل مسافر کا اعلان، جہاز اور ایئرپورٹ پر کھلبلی

پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو صورتحال سے آگاہ کیا اور پھر ہدایت ملنے کے بعد جہاز کو اڑان بھرانے کے بجائے پارکنگ بے کی طرف لے گیا۔

مسافروں سے کورونا ویکسین لگوانے کا ثبوت نہ مانگیں، عالمی ادارہ صحت

آئندہ 100 دن تک ہر ملک میں ویکیسن لگوانے کی مہم چلائی جائے، سربراہ عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم

پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا

آج سے تمام پی آئی اے کی پروازوں پر مسافر سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔

برطانیہ سے مسافروں کی آمد پر پابندی میں توسیع

حکومت نے بزنس، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزا رکھنے والے پاکستانیوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دی تھی

سعودی عرب کیلئے پی آئی اے کی پروازیں آج شروع ہوں گی

قومی ایئر لائن کی پروازیں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوں گی

سمندری سرحد مسافروں کے لیے کھل گئی، علی زیدی

وفاقی کابینہ نے دنیا بھر کے لیے مسافر بحری جہاز چلانے کی منظوری دے دی ہے، وفاقی وزیر برائے بحری امور

اسلام آباد: جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام

ایف آئی اے حکام نے جعلی ویزے کے ذریعے کینیڈا جانے والے مسافر بلاول اور اس کے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا۔

سپریم کورٹ کامسافروں کیلئے ریلوے سفر محفوظ بنانے کا حکم

ریلوے کے سیکرٹری، سی ای او اور تمام ڈی ایس فارغ کرنا پڑیں گے، عدالت

پنجاب: ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کے لیے ایس او پیز جاری

ایس او پیز کے تحت سفر سے قبل بس ڈرائیور اور کنڈیکٹر کا بخار چیک کیا جانا ضروری ہے۔

پی آئی اے: ریاض سے 249 مسافروں کو لے کر لاہور پہنچ گئی

پاکستان پہنچنے والے تمام مسافروں کو مختص قرنطینہ سینٹرز میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز