ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب مستعفی، استعفیٰ وزیراعلیٰ کو بھیج دیا

عدالت کا احترا م کرتا ہوں مگر عہدے پر مزید کام نہیں کر سکتا، پریس کانفرنس سے خطاب

سری لنکن صدر اور وزیر اعظم کا مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

سری لنکن صدر گوٹابایا راجا پکسے 13 جولائی کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کا مستعفی ہونے سے انکار

احمد اویس نے موجودہ حکومت کو بھی غیر آئینی قرار دے دیا۔

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو مستعفی

بزنجو کو وزیراعلیٰ بلوچستان بنائے جانے کا امکان، ذرائع

آسٹریا کے چانسلر پر الیکشن خریدنے کا سنگین الزام: عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ملک کے نئے چانسلر الیگزینڈر شالین برگ ہوں گے جو کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

جام کمال کو مستعفی ہونے کیلئے الٹی میٹم

جام کمال آج شام پانچ بجے تک مستعفی ہوں، ورنہ اور آپشن استعمال کریں گے، ، اراکین اسمبلی

 وزیراعظم کےمعاون خصوصی توانائی تابش گوہر مستعفی

وزیر توانائی حماد اظہر بھی معاون خصوصی کی موجودگی سے ناخوش تھے، ذرائع

افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان عہدے سےمستعفی

افغان کرکٹ بورڈ نے جس ٹیم کا اعلان کیا اس کیلئے مجھ سے مشاورت نہیں کی، راشد خان

وزیر بلدیات خیبر پختونخوا اکبر ایوب خان مستعفیٰ

اپنے حلقہ انتخاب اور صحت پر توجہ دینا چاہتا ہوں، اکبر ایوب خان

ٹاپ اسٹوریز