مسلح افواج ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، عسکری قیادت

پاکستان کشمیریوں کی آزادی کیلئے جدوجہد جاری رکھے گا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی

مسلح افواج قوم کے تعاون سے تمام خطرات سے نبرد آزما ہونے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

جدید پیچیدہ جنگی چیلنجز میں تعاون اور انٹیگریشن کی خصوصی اہمیت ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ

بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف، مسلح افواج الرٹ

وزارت خارجہ نے گزشتہ ماہ بھی خبردار کیا تھا کہ بھارت پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے فالس فلیگ آپریشن جیسے اقدامات اٹھا سکتا ہے

مسلح افواج کی 3 خواتین سمیت 23 سائنسدانوں کو ایوارڈز دیے گئے

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایوارڈز تقسیم کیے، آئی ای پی آر

مسلح افواج نے دہشتگردی کے عفریت کو شکست دی، عاصم سلیم باجوہ

پوری قوم بھرپور اعتماد کے ساتھ مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

’مسلح افواج ہر بھارتی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیار ہے‘

بھارتی آرمی چیف کے بیانات داخلی انتشار سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

سینیٹ: آج مسلح افواج سے متعلق ترمیمی بلوں کو ایوان میں پیش کیا جائے گا

آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2020، نیوی ایکٹ ترمیمی بل 2020 اور ایئرفورس ایکٹ ترمیمی بل 2020 ایوان میں وزیر دفاع پرویز خٹک پیش کریں گے۔

سلامتی کو لاحق خطرات سے غافل نہیں رہ سکتے، وزیراعظم

عمران خان نے کہا کہ ہم اپنے شہدا اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ہمیں اپنے دلوں کو شہدا کی قربانیوں سے سرشار کرنا چاہیئے۔

وادیٔ نیلم میں بھارت نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کیا، ڈاکٹر فردوس عاشق

انہوں نے یہ بات آج اپنے ایک خصوصی وڈیو پیغام میں کہی ہے جو وزارت اطلاعات ونشریات نے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا۔ 

افغانستان سے قبل از وقت فوجی انخلا غلطی ہوگی، جنرل مائیک مائلی

ایران کا ہمیشہ سے ڈھنڈورا پیٹنے والا کردار ہوتا ہے۔ امریکی کانگریس کو بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز