بھارت، ہجومی تشدد نے ایک اور مسلمان کی جان لے لی

بھارتی ریاست بہار کے ضلع سیوان میں ہجوم نے 56 سالہ مسلمان نسیم قریشی کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد وہ اسپتال پہنچ کر جاں بحق ہو گئے۔

ایک کے بدلے دس، مسلمان لڑکیوں کو ورغلائیں، سیکیورٹی اور ملازمت دیں گے، بھارتی رہنما

سری رام سینا اس عمل کی ذمہ داری لے گی، انتہا پسند جماعت کے سربراہ پرامود متھالک کا بھارتی ریاست کرناٹک میں منعقدہ تقریب سے خطاب

بھارت، عیسائیوں کی عبادت گاہ نذر آتش، دیوار پر رام بھی لکھ دیا

مدھیہ پردیش میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان کے گھر پر مورتی لگانے کی بھی کوشش کے دوران تصادم، 4 پولیس اہلکار زخمی، ایف آئی آر درج، 5 گرفتار

بھارت میں دہشتگردی کا الزام لگا کر 100 مسلمانوں کو گرفتار کر لیا گیا

بھارتی پولیس کی جانب سے بنگلور اور کرناٹکا کے تقریباً 10 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔

بھارت: بی جے پی نے بلڈوزر کو مسلمانوں کیخلاف ہتھیار بنا لیا

بلڈوزر صرف چند گھروں کے لیے ہی نہیں بلکہ بھارت کی جمہوریت اور سیکیولرازم کے لیے بھی خطرہ ہے، بی بی سی

آج ملک بھر میں لاکھوں مسلمانان اعتکاف میں بیٹھ گئے

خواتین کی بڑی تعداد اپنے گھروں میں معتکف ہوئی ہے۔

بھارت میں تجاوزات کے نام پر مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جانے لگا

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بھی بلڈوزر کے ذریعہ مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔

بھارت میں انتہا پسندوں کا صحافیوں پر حملہ: تشدد کا نشانہ بنایا، جہادی بھی کہا

جن پانچ صحافیوں کو تھانے منتقل کیا گیا ہے ان میں سے تین مسلمان ہیں۔

بھارت: حجاب والی طالبات کو اسکول میں داخلے سے روکنا خوفناک ہے، ملالہ

بھارتی رہنما مسلمان خواتین کو مرکزی دھارے سے علیحدہ کرنے کے سلسلے کو روکیں۔

شکست کا غم، بھارت میں مسلمانوں کیخلاف پرتشدد واقعات

ریاست تریپورہ میں 21 مختلف واقعات میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز