’عمران خان نے خود نواز شریف کو باہر بھیجا تھا اب منافقت کی جا رہی ہے‘

حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ کیا گیا معاہدہ پھاڑ دے اور دوبارہ ان سے مذاکرات کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی

رانا ثناءاللہ نے نیب تحقیقات کو عدالت میں چیلنج کر دیا

دائر درخواست میں چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا یے

نوازشریف کی بیماری کو متنازع بنانا بدترین سیاست ہے، احسن اقبال

سوشل میڈیا پر مجھے ارسطو کہا جاتا ہے اب میں واقعی ارسطو بن گیا ہوں۔ لیگی رہنما

حزب اختلاف حکومت مخالف ایجنڈے پر متحد ہے، چیئرمین پی اے سی

رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہم حکومت مخالف مارچ کا حصہ ضرور ہوں گے کیونکہ حکومت نے عوام کو مشکل میں ڈالا۔

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

چیف جسٹس اطہر من اللہ طبعیت کی ناسازی کے باعث چھٹی پر ہیں جس کی وجہ سے لیگی رہنماؤں کے کیسز کی سماعت نہیں ہوئی۔

نیب نے رانا ثناءاللہ کو آج دوبارہ طلب کر لیا

لیگی رہنما کو فیملی اراکین کی جائیدادوں سے متعلق تفصیلات ہمراہ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

مریم نواز نے 2 ٹوئٹس کیے تو حکومت گرفتار کر لے گی، لیگی رہنما

مسلم لیگ ن کے نائب صدر محمد زبیر نے کہا کہ اب کی بار شروع ہونے والی تحریک فیصلہ کن ہو گی۔

بنی گالا میں چھاپے مارے جائیں تو لوٹ مار سامنے آ جائے گی، مریم اورنگزیب

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ عمران مافیا اپنی چوری ، نااہلی اور نالائقی سے نظر ہٹانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے۔

مافیا کی جیبیں بھرنے کیلئے روپے کی قدر گرائی گئی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ترقی کی شرح 5.9 سے 1.9 فیصد، مہنگائی 3 سے 14 فیصد ہو گئی ہے۔

منی لانڈرنگ کیس، نیب کا شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپہ

نیب لاہور نے ماڈل ٹاؤن میں واقعہ شریف گروپ کے دفاتر پر چھاپہ مار کرکمپیوٹرز، لیپ ٹاپ سمیت اہم ریکارڈ اپنے قبضے میں کر لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز