بلاول نے مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی کی دعوت قبول کرلی

چیئرمن پیپلز پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں خود شریک ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان

حکومت سی پیک متنازعہ نہ بناتی تو عالمی غلط فہمیاں پیدا نہ ہوتیں، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ سی پیک جیسے اہم منصوبے پر غیر مصدقہ اعدادوشمار سے پرہیز کرنا چاہیے۔

مریم نواز نے اے پی سی میں شرکت سے انکار کر دیا

مسلم لیگ ن نے اے پی سی میں شرکت کے لئے چار رکنی اعلیٰ سطحی وفد شکیل دے دیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا اے پی سی بلانے کا فیصلہ

مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو زرداری سمیت حزب اختلاف کے دیگر رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

’عمران خان کی امانت و دیانت پر انگلی اٹھا کر احسن اقبال گنہگار ہو رہے’

لیگی رہنما آج نئے بھیس میں پھر قوم کو دھوکا دینے کی کوشش کر رہے ہیں,فردوس عاشق اعوان

حکومت نے رانا تنویر کو چیئرمین پی اے سی ماننے سے انکار کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڈ نے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے حکومت چیئرمین پی اے سی کے انتخاب میں ہارس ٹریڈنگ کرے گی۔

مسلم لیگ ن نے قانون سازی کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلان کر دیا

پنجاب اسمبلی میں حکومتی اراکین نے حزب اختلاف کی غیر موجودگی میں 9 بل پاس کرا لیے۔

ملک اکیلے چلانے کی بات کرنے والا اپنا علاج کرائے، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان کے موجودہ رویوں کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا۔ حکومت کی اپنی اہلیت اور صلاحیت پر بہت سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔

’نوازشریف واپس آئیں گے‘

پرویزرشید نے مطالبہ کیا کہ سابق صدر آصف زرداری کو بھی ریلیف ملنا چاہیے

مسلم لیگ ن نے پنجاب حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا

حمزہ شہاز نے کہا کہ عوام موجودہ حکمرانوں سے مایوس ہو چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز