172ووٹوں کا پتہ ان کے ہاتھ میں نہیں ہے،احسن اقبال

کل کے اجلاس کے بعد 24 نہیں تو 72 گھنٹے میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کروایں گے

نواز شریف نے اہم معاملات پر مشاورت کیلئے شاہ غلام قادر کو لندن بلا لیا

ملاقات میں شاہ غلام قادر آزاد کشمیر میں ن لیگ کی تنظیم نو سمیت دیگر پارٹی معاملات پر میاں محمد نواز شریف کوبریفنگ دیں گے۔

آرمی چیف نے کہا کہ نواز شریف نے ہمیشہ عزت کی، فوج کے کسی کام سے انکار نہیں کیا، شہباز شریف

کاوے موسوی نے تسلیم کیا کہ ناجائز دولت کا ثبوت نہیں ملا، قائد حزب اختلاف

’’گیم از اوور‘‘ نواز شریف نے عمران خان کو گھر میں گھس کر مارا، مریم نواز

آج آپ عبرت کا نشان بن گئے ہیں، آپ کو آج ایک ایک سیٹ والوں کے گھر جا کر حاضری دینا پڑ رہی ہے۔

عوام نے عمران مافیا کو مسترد کر دیا ہے، شہباز شریف

عوام تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت کو ایک منٹ مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں، قائد حزب اختلاف

آئینی و قانونی شقوں سے روگردانی غداری، بغاوت کے زمرے میں آتی ہے، مریم اورنگزیب

اسپیکر نے 22 مارچ سے پہلے اجلاس نہ بلایا تو آئین شکنی ہو گی، رہنما مسلم لیگ ن

حکومت لاقانونیت سے باز رہے، عمران خان سے حساب لیں گے، شہباز شریف

اسمبلی میں مقابلہ کے بجائے پتھر برسانا، گیٹ توڑنا فسطائی ذہنیت اور شکست کی نشانی ہے، قائد حزب اختلاف

مریم اورنگزیب کا وزیر اعظم کو فساد مچانے کے بجائے گھر جانے کا مشورہ

جو کہتے تھے نہیں چھوڑوں گا اُس کو اپنے لوگ چھوڑ گئے، ترجمان مسلم لیگ ن

حکومت نوکری بچانے کیلئے ایک ارب روپے دینے کو تیار ہے، شاہد خاقان عباسی

نیب کرپٹ ترین ادارہ ہے، نیب چیئرمین کی نوکری کے دن گنے جا چکے ہیں، سابق وزیر اعظم

اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ کوئی پرائز بانڈ کیساتھ بھی نہیں لے گا، شہباز شریف

ارکان اسمبلی نے ضمیر کی آواز پر ن لیگ کا رخ کیا، اگلے الیکشن میں لوگ اپوزیشن جماعتوں کا ٹکٹ لیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز