ن لیگ سے شریفوں کو نکالنے کی نئی آڈیو سامنے آنے والی ہے، شہباز گل

چاروں شریف ڈیل اور ڈھیل دینے کے باوجود نہیں بچ سکتے، معاون خصوصی

جو ڈیل اور ڈھیل دینی تھی وہ ملک چکی، شہباز گل

ہم انہیں اُبلا ہوا آلو اور چھلی بھی نہیں دیں گے، معاون خصوصی

پارلیمنٹ کے باہر حزب اختلاف کا احتجاج

حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس کے مین گیٹ کو خاردار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا۔

آج عوام کا معاشی اور پارلیمان کا آئینی قتل ہو گا، مریم اورنگزیب

عمران خان آج چوروں کو لوٹ مار کا لائسنس دیں گے، رہنما مسلم لیگ ن

پی ٹی آئی سے زیادہ کرپٹ حکومت نہیں دیکھی، شہباز شریف

74 سال میں پاکستان اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔، قائد حزب اختلاف

منی بجٹ کے منظور ہونے سے قبل ہی مہلک اثرات سامنے آ رہے ہیں، شہباز شریف

حکومت روز نااہلی کا اپنا سابقہ ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کرتی ہے، قائد حزب اختلاف

منی بجٹ ملک میں تاریخی مہنگائی لائے گا، شہباز شریف

پاکستان معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے، صدر مسلم لیگ ن

اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت بحال

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پراسحاق ڈار کی رکنیت بحال کرتے ہوئے 29 جون 2018 میں جاری کردہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا

عمران خان میں مجرمانہ غفلت کے ذمہ داروں کو برخاست کرنے کی جرات نہیں، شہباز شریف

عوام کے خون پر حکومتی مجرمانہ خاموشی بدتر ازگناہ کے مترادف ہے، قائد حزب اختلاف

لوگوں کو چور، ڈاکو کہنے والا خود چور ثابت ہوا، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم نواز شریف ہی ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز