پیپلز پارٹی، ن لیگ، پی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں سمجھتے، سراج الحق

جمہوری نظام میں ارب پتی ہی پارلیمان میں پہنچ سکتے ہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان

مسلم لیگ ن نے کرپشن پیپر لانے کا اعلان کر دیا

آزاد کشمیر میں ایک سال سے انتخابات چوری کرنے کی تیاری جاری تھی، مریم اورنگزیب

ملکی حالات کے مطابق فوری انتخابات ہونے چاہیئیں، شاہد خاقان عباسی

اگر ملک اور نظام کی فکر ہے تو سب کو فیصلہ کرنا ہو گا، سابق وزیر اعظم

نیشنل ڈائیلاگ ملک کی ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی

نواز شریف الیکشن لڑنے کیلئے نااہل تھے، انہیں جیل ڈال دیا گیا، تین ہفتے میں کیا حکمتِ عملی بناتے؟

اب یہ منافقت نہیں چلنی، شہباز گل

حزب اختلاف اپنی ملک دشمن قیادت، سیاست پر نظرثانی کرے، معاون خصوصی

عطا تارڑ کو گرفتار کر لیا گیا ہے، مریم اورنگزیب

عطا تارڑ علی پور چھٹہ میں گرفتار کارکنوں کی رہائی کے لیے گئے تھے۔

آزاد کشمیر میں کٹھ پتلی وزیراعظم لانے کا فیصلہ ہو چکا، مریم نواز

اگر کشمیر کے انتخابات چوری کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم چپ نہیں بیٹھیں گے۔

نواز شریف کی قربانی رنگ لے آئی، مریم نواز

ووٹ چھیننے کی کوشش کی تو آزاد کشمیر والے تمہارا برا حال کر دیں گے، رہنما مسلم لیگ ن

الیکشن چوری کرنے والے کو کشمیری چھوڑیں گے نہیں، مریم نواز

مان لیں نواز شریف آپ سب کےاستاد ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

25 جولائی کو دھند نہ چھائی تو ن لیگ کامیاب ہو گی، مریم نواز

عمران خان کی اپنی کوئی پہچان نہیں، عمران خان کشمیر آئے تو تین سال کا حساب مانگنا۔ نائب صدر مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز