بلاول کی گھٹیا باتوں کا جواب نہیں دینا چاہتا، شاہد خاقان عباسی

بلاول کو ایسی گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہیں، پارٹی چیئرمین کو سوچ سمجھ کر بات کرنی چاہیے۔

ہم پاگل نہیں جو اتنی جدوجہد کے بعد کسی سے ڈیل کریں، مریم نواز

مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری عدالت کے اطراف موجود تھی۔

ملک میں مہنگائی مزید بڑھے گی، شاہد خاقان عباسی

ہمیں افغان معاملات میں فریق نہیں بننا چاہیے، سابق وزیر اعظم

عثمان بزدار کا خاندان ارب پتی ہے، عظمیٰ بخاری کا الزام

عثمان بزدار نے 2015 سے 2017 تک کوئی ٹیکس نہیں دیا، رہنما مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن نے توانائی کے شعبے کو ڈبو دیا، شہباز گل

نالائقوں سے جواب طلبی کی جائے تو دوسروں پر الزام دینے لگتے ہیں، معاون خصوصی

’ایمنسٹی اسکیم سے حکومت کو خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہوئے‘

معیشت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے جس سے قومی سلامتی جڑی ہوئی ہے، تجزیہ کار رضا رومی۔

حکومت جھوٹ کے سہارے چل رہی ہے، مفتاح اسماعیل

حکومت نے بجٹ میں 363 ارب کے نئے ٹیکس لگائے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق حاصل ہونا چاہے، شہباز شریف

ن لیگ اوورسیز کمیونٹی کو ایوان اقتدار میں حق نمائندگی دینے کے لیے کردار ادا کرے گی، قائد حزب اختلاف

نواز شریف کی جب مرضی ہو گی تب واپس آئیں گے، شاہد خاقان عباسی

نوازشریف سے کہوں گا کہ اپنا علاج مکمل ہونے سے پہلے واپس نہ آئیں، سابق وزیراعظم

نوجوانوں کو نوکریاں دینے کے دعوے جھوٹے نکلے، مریم اورنگزیب

موجودہ حکومت میں بے روزگاری سے لوگ تنگ آچکے ہیں، ن لیگی رہنما

ٹاپ اسٹوریز