عوام کرپٹ عناصر سے نجات دلانے کیلئے مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں، امیر مقام

 اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد پی ڈی ایم ملک میں حقیقی جمہوریت لانے تک چین سے نہیں بیٹھے گا، رہنما مسلم لیگ ن

ابو بچاؤ مہم اب پاکستان انتشار پارٹی کے طور پر ابھر رہی ہے،فواد چودھری

 کرپشن کے گرینڈ الائنس کی قیادت فضل الرحمان کے پاس ہے، بدقستمی ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو شدت پسند گروہ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر

گزشتہ حکومت ہمارے لیے بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، شبلی فراز

ہم ن لیگ کے کمیشن کے پیسے ادا کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، وزیر داخلہ

انصاف کے بغیر قومیں اور ملک ترقی نہیں کرتے، اعجاز شاہ

حکومت عوام کے بجائے مافیا کی جیبیں بھر رہی ہے، مریم اورنگزیب

عوام حکومتی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہی ہے، ترجمان مسلم لیگ ن

بلا امتیاز احتساب ہوا تو کوئی بھی نہیں بچے گا، سینیٹر سراج الحق

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا ٹولہ ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان

ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج

مقدمہ گوجرانوالہ کے سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

کرائے کے ترجمانوں کو مسلم لیگ ن کے پیچھے لگا دیا گیا، مریم اورنگزیب

غیر ملکی شہریت والے نواز شریف کو غدار کہہ رہے ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن

ن لیگی رہنما نہال ہاشمی اور ان کے بیٹوں کی ضمانت منظور

عدالت نے نہال ہاشمی اور ان کے بیٹوں کو 20، 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

ٹاپ اسٹوریز