بجٹ بناتے وقت مشکل فیصلےکیے گئے، مشیر خزانہ

کورونا وائرس سے پوری دنیا متاثر ہے، عالمی وبا سے برآمدات اور ترسیلات زرمتاثرہوئی ہیں، حفیظ شیخ

بجٹ میں عوام پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا گیا، عبدالحفیظ شیخ

عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ کئی شعبوں کو بہت زیادہ مراعات دی جا رہی ہیں اور تعمیراتی شعبے کو بہت فوائد دیے گئے ہیں۔ 

کورونا وائرس کے ابتدائی مرحلہ میں 30 لاکھ افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ، مشیر خزانہ

وائرس کی وجہ سے ملک میں غربت کی شرح 24.3 فی صد سے بڑھ کر 33.5 فی صد ہو جائے گی، عبدالحفیظ شیخ

آئندہ بجٹ کے تخمینوں کا خاکہ پیش: وزیراعظم نے ہدایات دیدیں

 کاروباری برادری کو ہر ممکن آسانیاں فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان

جی 20 ممالک سے متوقع ریلیف کےلیے ایم او یو طے کرنے کی اجازت

ای سی سی نے جی 20 ممالک سے متوقع ریلیف کےلیے مفاہمتی یادداشت کو کابینہ کی منظوری سے مشروط کیا ہے

 ’ جی 20 فورم سے ایک سال کیلئے قرضے کی ادائیگی ملتوی ہوسکتی ہے ‘

مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی پہلو پر قائم تھنک ٹینک کے اجلاس میں کورونا وبا کے معیشت پر اثرات اور رسک پر قابو پانے پر بات چیت کی گئی۔

ٹیلی کام سیکٹر: سفارشات ترتیب دینے کے لیے کمیٹی تشکیل

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس کو بتایا گیا کہ کمیٹی 28 اپریل تک رپورٹ مکمل کرلے گی۔

کورونا پر قابو پانے کے لیے 1200 ارب روپے کا پیکج دیا، مشیر خزانہ

مشیر خزانہ نے چینی سفیر کو پاکستان کےاقتصادی ریلیف پیکیج سے متعلق بھی آگاہ کیا۔

ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو پیسے دیے جائیں گے، مشیر خزانہ

صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر لائحہ عمل بنا رہے ہیں تاکہ مستحقین کی مدد کریں، عبدالحفیظ شیخ

‘کورونا ریلیف پیکج کے شفاف استعمال کو یقینی بنایا جائے گا’

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ویڈیو لنک کے ذریعے تاجر برادری سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز