اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سرمایہ کاروں کا حکومت پر اعتماد ہے، حفیظ شیخ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ گزشتہ ماہ نومبر 2019 میں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 14 اعشاریہ 9 فیصد کا اضافہ ہوا۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے دوسرے قسط کی سفارش کر دی

مشیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ حکومتوں کے لیے گئے قرض میں سے 2.1 ارب ڈالر ادا کر دیے ہیں۔

ای سی سی نے درآمدی گاڑیاں ڈالر کے پرانے ریٹس پر کلیر کروانے کی اجازت دیدی

وزارت خزانہ کی طرف سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق پاور ہولڈنگ کی فسیلٹی پانچ سال کی تھی جس میں سے دو سال گریس پریڈ تھا کو مکمل ہو چکا ہے،پرنسپل انسٹالمنٹس کو مزید دو سال کےلئے موخر کردیا گیا ۔

مشکل فیصلے کیے جن کے ثمرات برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں، عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان  نے یہ بات حکومتی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی ہے۔

ای سی سی کا سندھ، بلوچستان اور خیبر پختون خوا کے لیے گندم کی فراہمی کا فیصلہ

ای سی سی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں گندم کے ذخائر  64 لاکھ ٹن ہیں،گزشتہ سال اسی عرصے میں گندم کے ذخائر ایک کروڑ ٹن تھے۔ ملک میں گندم کے ذخائر ضرورت کے مطابق ہیں۔

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ سے ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کے وفد کی ملاقات

مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے ٹیکسٹائل ایکسپورٹ سیکٹر کے جولائی اور اگست کے سیلز ٹیکس ریفنڈز کے کلیمز فارم ایچ کی بجائے پرانے ای آر ایس نظام کے تحت بھرنے اور ادا کرنے کا وفد کا مطالبہ تسلیم کر لیا۔

 ‘پاکستانی معیشت مستحکم ہے ’

 پاکستان میں کاروبار کو آسان بنانے کی کوشش کر رہے ہیں،  حفیظ شیخ

معاشی منظر نامے کے لئے حوصلہ افزا خبر، تجارتی خسارہ 35فیصد کم ہوگیا

ادارہ شماریات کا کہناہے کہ مالی سال کے پہلے 3 ماہ میں تجارتی خسارہ 8 ارب 79 کروڑ ڈالر تھا،جولائی تا ستمبر برآمدات ( ایکسپورٹس) 3 فیصد بڑھ کر 5 ارب 52 کروڑ ڈالر رہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اہم اجلاس

اجلاس میں  وزیر اعظم نے کہا  کہ ہماری اولین ترجیح معاشی نظام کو مستحکم بنیادوں پر چلانا ہے جس کے نتیجے میں روزگار کے مواقع پیدا ہو نگے،  سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور مقامی صنعتوں کو فروغ ملے گا۔

عام آدمی کا کاروبار نہیں چلا تو حکومتی کاروبار بھی نہیں چلے گا، محمد مالک

ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا ہے کہ حکومت کو شرح سود کم کرنا پڑے گا ورنہ معیشت کا برا حال ہو جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز