وقار یونس نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا دی

اس سے پہلے کہ ہمیں نکالا جاتا ہم نے خود استعفیٰ دے دیا، وقار یونس

مصباح الحق کی بحیثیت ہیڈ کوچ کارکردگی کیسی رہی؟

انہوں نے کنٹریکٹ ختم ہونے سے ایک سال قبل ہی استعفیٰ دے دیا

ورلڈکپ قریب ہے منفی چیزوں پر توجہ نہیں دیں گے، شاداب خان

 رمیز راجہ چاہتے ہیں کھلاڑی ماڈرن کرکٹ کھیلیں، شاداب خان

مصباح اور وقار یونس کے استعفے، وجہ رمیز راجہ نکلے

رمیز راجہ دونوں کوچزکواپنےفیوچر پلان سےآگاہ کرچکےتھے

فاسٹ بالر محمدعامر کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ

عامر نے یہ بیان بھی دیا تھا کہ اگر انتظامیہ تبدیل ہوئی تو وہ سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے

مصباح ، وقار دستبردار، ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نئے کرکٹ کوچز

اہلخانہ کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں ، مصباح الحق،فیصلے کا احترام کرتے ہیں،، وسیم خان

مصباح الحق کا قرنطینہ مکمل، سفر کی اجازت مل گئی، اتوار کو واپسی

مصباح الحق کو دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران کورونا ہو گیا تھا

قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز سے وطن واپس پہنچ گئی

 پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں 0-1 سے کامیابی حاصل کی

مصباح الحق کورونا سے متاثر، ویسٹ انڈیز میں ہی قرنطینہ

ویسٹ انڈیز میں موجود ہیڈ کوچ مصباح الحق 10 روز تک جمیکا میں قرنطینہ کریں گے۔

انگلینڈ کے خلاف سیریز انتہائی اہم ہے، مصباح الحق

یونس خان کے معاملے پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا، ہیڈ کوچ

ٹاپ اسٹوریز