ندیم خان قومی ٹیم کی سیلیکشن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مقرر

ندیم خان چیف سلیکٹر مصباح الحق اور 6 صوبائی کوچز کے درمیان پل کا کردار ادا کریں گے

 مصباح کو تینوں عہدوں پر  فوری کام سے روکنے کیلئے درخواست دائر

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ  مصباح الحق کے پاس ہیڈ کوچ سمیت تین عہدے ہیں، تینوں عہدوں کے لیے مصباح الحق کے پاس کوئی تجربہ نہیں ہے ۔

مصباح کھلاڑیوں کے رویے سے مایوس

کچھ کھلاڑی فٹنس بہتر کرنے کے لیے درکار محنت نہیں کررہے، ہیڈ کوچ کی وسیم خان سے شکایت

دورۂ آسٹریلیا کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کی روانگی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

پی سی بی  ذرائع کا کہناہے کہ  ٹی  ٹوئنٹی  اسکواڈ  کا اعلان  اس وقت جاری  نیشنل  ٹی  ٹوئنٹی  میچز  دیکھنے  کے  بعد  کیا  جائیگا۔

آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، سرفراز کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان

اگر آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی ٹیم کارکردگی بہتر بنانے میں ناکام رہی تو کپتانی بابر اعظم کے سپرد کردی جائے گی، بورڈ ذرائع

مصباح کے بیک وقت دو عہدے رکھنے کی مخالفت

میری رائے میں ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا عہدہ الگ ہونا چاہیے، ڈین جونز

عمر اکمل، احمد شہزاد کو واپس لانے کا تجربہ ناکام

مصباح الحق کا عمر اکمل اور احمد شہزاد کو موقع دینے کا فیصلہ غلط ثابت ہو گیا

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے تجربے کر رہے ہیں، مصباح الحق

مصباح الحق نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے میچوں میں ہم کھلاڑیوں کو وہاں کھلائیں گے جہاں ان کی ضرورت ہو گی۔

‘مصباح پاکستانی کرکٹ کے گاڈ فادر ہیں ‘

مصباح ایک بہترین شخصیت کے حامل انسان ہیں اور وہ بحیثیت کوچ بہترین کام کریں گے۔مکی آرتھر

مصباح نے سری لنکا کیخلاف پہلے ون ڈے کے لئے ٹیم کا انتخاب کر لیا

پاکستان اور سریلنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ جمعہ کے روز کراچی میں کھیلا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز