‘نوجوان کھلاڑیوں کے پاس مصباح الحق سے سیکھنے کیلیے سنھری موقع ہے ’

مصباح الحق کو ٹیم کا کوچ تعینات کرنا ایک اچھا فیصلہ ہے جس کے بہت مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ اسد شفیق

اب کسی کھلاڑی کو بریانی نہیں ملے گی، وقار یونس

بالنگ کوچ نے عمر اکمل اور احمد شہزاد سے متعلق کارکردگی رپورٹ کو منفی  پراپگینڈا قرار دیا اور کہا میں نے کبھی نہیں کہا کہ انہیں ٹیم سے دور رکھا جائے۔

عثمان شنواری نے اظہر محمود کی کوچنگ پر سوالیہ نشان کھڑے کر دیے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان شنواری نے کہا ہے کہ وقار یونس لیجنڈ کھلاڑی ہیں ان سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔

قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق نے کپتان سرفراز کو منالیا

امام نے سست روی سے سنچری بنانے کی وجہ حریف ٹیم سندھ منفی بولنگ اور فیلڈ سیٹنگ کو قراردے دیا۔

مل جل کر اچھا کام کریں گے، سرفراز احمد

رفراز احمد نے کہا کہ کپتان اور بورڈ کے درمیان فاصلے کم ہونے چاہئیں۔

’مصباح کی تقرری غیر قانونی ہے‘

مصباح الحق کو ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر  بنائے جانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا

مصباح الحق نے ٹیم میں منتخب ہونے کا معیار بتادیا

جو کھلاڑی فٹ ہوں گے، ڈسپلن اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے انہیں ترجیح دی جائے گی، ہیڈ کوچ

بھارتی کوچ کے مقابلے میں مصباح الحق کو کتنی تنخواہ دی جا رہی ہے؟

مصباح الحق کو 32 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دی جائے گی جو سالانہ 4 کروڑ روپے بنتی ہے۔

مصباح کو کرکٹ کے جدید تقاضوں کی بہتر سمجھ ہے، سہیل تنویر

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مصباح الحق کو کوچ بنانا بہت اچھا فیصلہ ہے۔

مصباح کو ہیڈ کوچ بنانے کا مشورہ کس نے دیا

ان کے عہدے پر تعینات شخص کو اگر سلیکشن کا اختیار دیا جائے تو ٹیم کے اور بورڈ کے مسائل میں کمی آ سکتی ہے

ٹاپ اسٹوریز