لبنان: حکومت مخالف تحریک زور پکڑنے لگی، مظاہروں میں شدت آگئی

مظاہرین نے پارلیمنٹ اسکوائر کے داخلی راستے پر آگ لگا دی ہے جب کہ پولیس آنسو گیس کا استعمال کررہی ہے۔

ننکانہ صاحب: کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین منتشر، گرفتارشدگان رہا

سکھ مسلم دوستی کو خراب کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیا گیا۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ

عراق: مظاہرین کا امریکہ کے سفارت خانے پر دھاوا

ہزاروں مظاہرین نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور امریکی جھنڈا بھی نظرآتش کیا

غزہ: اسرائیلی فوج نے گولیاں برسا کر 98 فلسطینیوں کو زخمی کردیا

زخمیوں میں چار طبی رضاکاروں کے علاوہ دو صحافی بھی شامل ہیں۔

لاہور پولیس وین کی ٹکر، نوجوان جاں بحق

لاری اڈہ کے قریب تیز رفتار پولیس موبائل نے 5 بہنوں کے اکلوتا بھائی کو ٹکر مار دی۔

احتجاج کے نام پہ زندگی داؤ پر نہیں لگانے دے سکتے،ڈی سی اسلام آباد

انتہائی سیریس نوعیت کے تھریٹس موجود ہیں اس وجہ سے ریڈ زون کی سڑک کو کھلوایا گیا۔

فرانس: زرد صدری تحریک پر تشدد ہوگئی،لوٹ مار اور آتشزدگی

پرتشدد مظاہرین نے معروف برانڈز کے اسٹورز سمیت مختلف دکانوں و بینک میں لوٹ مار کے بعد انہیں نذر آتش بھی کردیا ہے۔

سانحہ ساہیوال، متاثرین انصاف کے لیے سڑکوں پر نکل آئے

سانحہ ساہیوال کے متاثرین نے چیف جسٹس پاکستان سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

سوڈان: روٹی کی قیمت پر احتجاج میں شدید، مزید دو افراد ہلاک

دارالحکومت خرطوم  میں احتجاج کے دوران ایک ڈاکٹر اور بچہ مارے گئے ہیں، مقامی ذرائع

پیرس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج

پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔

ٹاپ اسٹوریز