عوام کو معلوم ہے عمران خان کےسوا کوئی اور چوائس نہیں، شہباز گل

پشاور کے عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کر دیا ہے، معاون خصوصی

پرچی چیئرمین جعلی طریقے سے حکمرانی کے خواب دیکھ رہے ہیں، شہباز گل

 زرداری اینڈ کمپنی نے ملک لوٹنے کے علاوہ کسی کام پر توجہ نہیں دی۔

وزیراعلیٰ نے ملاقات میں افسران کے تبادلوں پر اعتراض نہیں کیا تھا، شہزاد ارباب

افسران کے تبادلے صوبوں سے مشاورت کے بعد کیے جاتے ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ

رجسٹرڈ افراد کو آٹے پر 22 اور دالوں پر 55 روپے کی رعایت ملے گی، ثانیہ نشتر

عام افراد 8171 پر ایس ایم ایس کر کے احساس ریلیف کے لیے رجسٹر ہو سکتے ہیں، وزیراعظم کی معاون خصوصی کا تقریب سے خطاب

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا، شہباز گل

اوورسیز پاکستانیوں کو مبارکباد دیتا ہوں، معاون خصوصی

کرپشن کی گنگا میں نہانے والے مولانا مکافات عمل کا شکار ہیں، شہباز گل

 اقتدار کے مزے لوٹنے والے بکاؤ مال بے نقاب ہو چکے ہیں۔

مولانا اور بلاول کے کرپشن زدہ چہروں پر خوف عیاں تھا، شہباز گل

مولانا کی برائے نام جمہوریت کرسی اور پیسے لینے دینے تک ہی محدود ہے

مہنگائی پر اپوزیشن کی چیخیں نکل رہی ہیں، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان آج بھی غریب کے ساتھ کھڑے ہیں، معاون خصوصی

سی پیک چین تک محدود نہیں، امریکی قونصلر سے بھی بات ہوئی ہے: خالد منصور

ہر ایک کے لیے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک کا انٹرویو

ٹاپ اسٹوریز