حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ،اراکین کے داخلے پر پابندی ختم

توقع کی جارہی ہے کہ آج کے اجلاس میں گڑبڑ نہیں ہوگی

پاکستان کی کوششوں سے طالبان امریکہ امن معاہدہ ممکن ہوا، وزیر خارجہ

پاکستان افغان امن عمل میں سہولت کاری کا اپنا کردار جاری رکھے گا، شاہ محمود قریشی

تحریک لبیک سے معاہدہ، وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے لیے قرارداد منظور کروانے کی تجویز پر غور ہوگا، ذرائع

وباؤں سے نمٹنے کیلئے 23 ممالک کا بڑا فیصلہ

کوئی بھی حکومت یا ادارہ وبائی امراض اور ہیلتھ ایمرجنسی کا اکیلے مقابلہ نہیں کر سکتا، اراکین ممالک

سعودی عرب یمن کو65ارب روپے سے زائد مالیت کا تیل دے گا

یمن میں اس وقت80 فیصد آبادی کو مدد کی ضرورت ہے

ترکی خواتین کے حقوق اور صنفی برابری کے یورپی معاہدے سے دستبردار

اس معاہدے کا نام’ استنبول کنوینشن‘ تھا جس کو2011 میں حتمی شکل دی گئی

یکم مئی تک فوجی انخلا نہیں ہوا تو معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی، افغان طالبان

اگر پھر طاقت کا استعمال ہوتا ہے تو اس کا ردعمل ضرور ہوگا، سہیل شاہین

جاپان: پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کیلیے لاکھوں ڈالرز کی امداد

معاہدے کے تحت جاپان، پاکستان میں افغان مہاجرین کے لیے 37 لاکھ ڈالرامداد دے گا۔

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدہ

تحریک لبیک پاکستان نے 16 فروری کو ہونے والا اسلام آباد مارچ مؤخر کر دیا

جوہری ہتھیاروں پر پابندی کا معاہدہ نافذ: طاقتور ممالک کی مخالفت

امریکہ، روس، برطانیہ، چین، فرانس اور نیٹو اتحاد سمیت دیگر نے معاہدے کی مخالفت کی۔

ٹاپ اسٹوریز