اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 156.20 روپے میں فروخت ہوا

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں فی تولہ 300 روپے اضافہ ہوا ہے

سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافہ

مقامی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اب 87 ہزار 450 ہوگئی ہے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونا آج فی تولہ 87 ہزار 200 روپے میں فروخت ہوا، 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 343 روپے کی کمی ہوئی

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر 156.34 سے بڑھ کر 156.37 روپے کا ہوگیا ہے، فاریکس ڈیلرز

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 85 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے

سوزوکی نے گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا

پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں چھ ہزار تک کا اضافہ کیا ہے

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مستحکم

اوپن ایکسچینج میں ڈالر 156.40 روپے کی سطح پر برقرار ہے، فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں تین پیسے اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 156.18 سے بڑھ کر 156.21 روپے کا ہوگیا ہے، فاریکس ڈیلرز

سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت  87 ہزار 400 روپے ہوگئی، آل صرافہ ایسوسی ایشن

ٹاپ اسٹوریز