پاکستان کی ترسیلات زر میں28اعشاریہ4فیصد اضافہ

نومبر2020میں ترسیلات زر2ارب 34کروڑڈالر رہی جو گزشتہ سال کےمقابلےمیں 2اعشاریہ 4فیصدزیادہ ہے

اپوزیشن نے استعفے دیئے تو ضمنی الیکشن کرا دیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم کا سینیٹ الیکشن کے بعد بلدیاتی انتخابات کرانے کا بھی اعلان

لاہور کا جلسہ ہو گا اور عمران خان کرسی بھی چھوڑیں گے، مریم اورنگزیب

بات جلسے سے بڑھ کر عمران خان کے استعفیٰ تک آ گئی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

معیشت کے کئی شعبے بہتری کی راہ پر گامزن ہیں، وزارت خزانہ رپورٹ

ڈالرکے مقابلے میں روپے میں استحکام آیا ہے اور مہنگائی میں کمی ہوئی، رپورٹ

برطانیہ کی معیشت 300 سالہ تاریخ میں بدترین مندی کا شکار

کورونا پابندیوں کی وجہ سے برطانوی معیشت شدید تباہی کا شکار ہوچکی ہے

ورلڈ اکنامک فورم کا پاکستان کی کامیاب معاشی پالیسیوں کا اعتراف

وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کو کورونا سے بچاؤ کی اسٹریٹیجی سے آگاہ کریں گے

موجودہ حکومت مسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، مریم اورنگزیب

حکومت ہر معاملے میں ناکام ہو چکی ہے، رہنما مسلم لیگ ن

پاکستانی معیشت خطے میں سب سے زیادہ تیزی سے ابھر رہی، وزیراعظم

 معیشت کی بہتری کے ثمرات عام آدمی تک جلد پہنچنے چاہئیں، وزیراعظم کی ہدایت

معیشت سے متعلق چاروں طرف سے اچھی خبریں آرہی ہیں، مشیر خزانہ

عوام کی زندگیوں میں آسانی اور مہنگائی کاخاتمہ وزیراعظم کی ترجیح ہے، شبلی فراز

وزیراعظم کی سرمایہ کاروں کیلئے منظوریوں کا عمل آسان بنانے کی ہدایت

حکومت کی توجہ سرمایہ کاروں کیلئے ہر شعبے میں آسانیاں پیدا کرنے پر مرکوز ہے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز