اسٹاک مارکیٹ میں دو ہفتے بعد معمولی کمی

اسٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 364 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

حکومت نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالے، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کسی کی بھی بیماری پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔

موڈیز نے بھارتی معیشت کی ریٹنگ منفی کر دی

عالمی ادارے کی رپورٹ آتے ہی ڈالر کی قیمت بڑھ کر 71 روپےہوگئی

اسٹاک مارکیٹ میں 105 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا آغاز ایک مرتبہ پھر مثبت زون میں ہوا۔

’مولانا فضل الرحمان بند گلی سے نکلنے کی کوشش کریں گے‘

ماہر قانون نے کہا کہ حکومت انتخابات کی طرف نہیں جائے گی کیونکہ اس کا انہیں نقصان بھی ہوسکتا ہے دیگر جماعتیں بھی انتخابات کے لیے تیار نہیں ہیں۔

روئی کی قیمت 9 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں رواں سال کپاس کی مجموعی پیداورا میں کمی کے سبب روئی کی قیمت میں تیزی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے

حکومت کو لوگ مزید برداشت نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

گوجرانوالہ پہنچنے پر آزادی مارچ کے شرکا کو مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی توفیق بٹ کی جانب سے حلوہ اور نان پیش کیا گیا۔

پنجاب :مالی سال کے پہلے تین ماہ میں گزشتہ برس کی نسبت 44 فیصد زیادہ ٹیکس  جمع

چیف کمشنر آر ٹی او ٹو احمد شجاع خان کے مطابق گزشتہ سال 30اکتوبر تک ایک لاکھ 2ہزار گوشوارے جمع ہوئے ، اب 2لاکھ سے زائد گوشوارے جمع ہوئے ہیں۔

اسٹاک مارکیٹ میں 36 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز پر ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔

آئی ایم ایف وفد حکومتی اقدامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گیا

پاکستان کےلئے قرضے کی اگلی قسط جاری کرنے کی منظور دے دی جائے گی، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز