سری نگر: فوجی کارروائی، حریت کانفرنس کے رہنماؤں کی گرفتاری

آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار اور جنرل سیکریٹری مولوی بشیر احمد کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر: سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی پھر نظربند

بڈگام جانا چاہتی ہوں جہاں سینکڑوں افراد کو بے گھر کردیا گیا ہے، صدر پی ڈی پی

کشمیر، مسائل حل ہوگئے تو 9 لاکھ فوجی کیا کررہے ہیں؟ محبوبہ مفتی

کیا آپ اس لیے بات نہیں کرنا چاہتے ہیں کہ پاکستان ایک مسلمان ملک ہے؟ سابق وزیراعلیٰ کا پریس کانفرنس سے خطاب

حکومتی ہتھکنڈوں نے کشمیریوں کو ہتھیار اٹھانے پہ مجبور کیا،محبوبہ مفتی

مودی حکومت کو چاہیے کہ واجپائی حکومت کی خارجہ پالیسی سے سیکھے اور پاکستان سے تعلقات معمول پر لائے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

جموں و کشمیر برائے فروخت ہے؟ قوانین میں ترمیم ناقابل قبول ہے: عمر عبداللہ

مرکزی حکومت نے حکمنامے کو جاری کرنے کے لئے لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل لیہہ کے انتخابات کے ختم ہونےکا انتظارکیا اور پھر لداخی عوام کو بھروسے کا صلہ دیدیا۔

چین کی مدد سے جموں و  کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال ہو گی، فاروق عبداللہ

بھارت اور چین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کی اصل وجہ آرٹیکل 370 کی منسوخی ہے، سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر

 بھارت کے 5 اگست کے یکطرفہ اقدامات نے خطے کو خطرات سے دوچار کردیا، پاکستان

پاکستان، سویڈن اور ناروے میں گستاخانہ جسارتوں کی شدید مذمت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی یوم آزادی پاکستان منایا جا رہا ہے

کشمیریوں نے پاکستانی جھنڈے گھروں میں تیار کیے ہیں

وزیراعظم عمران خان سے آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد کی ملاقات

 کشمیر کی قانونی حیثیت کو تبدیل کر کے کشمیریوں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، وزیراعظم عمران خان

او آئی سی سیکرٹری جنرل کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر آج پاکستان آئیں گے

او آئی سی کے نمائندہ خصوصی6 مارچ تک پاکستان میں رہیں گے اور آزادکشمیر کا دورہ بھی کریں گے

ٹاپ اسٹوریز