انسانی حقوق کی تنظیموں کا بھارتی مظالم کیخلاف جی 20 ممالک کو خط

بھارت نے بےبنیاد مقدمات میں بےشمار صحافیوں اور انسانی حقوق کے رضاکاروں کو جیل میں بند کیا ہوا ہے، خط

بھارت کی یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

سری نگر، ہنڈوارہ اور پونچھ سمیت کئی اضلاع میں سیاہ پرچم لہرا دیے گئے۔

بھارتی کرکٹر کی مقبوضہ کشمیر میں شادی

سرفراز خان کی شادی مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہوئی۔

بھارت، ہریانہ میں ہندو مسلم فسادات پہلے سے طے شدہ ہیں، ستیاپال ملک کا دعویٰ

نریندر مودی 2024 میں ہونے والے انتخابات سے قبل پلوامہ طرز کا ایک اور ڈرامہ رچائیں گے، سابق گورنر مقبوضہ کشمیر

مودی سرکار پانی چوری میں ملوث نکلی

دریائے جہلم اور دریائے چناب کے پانی کو ربر ڈیم ٹیکنالوجی سے چوری کیا جا رہا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی، 10 کشمیری شہید

بھارتی فوج کے تشدد اور فائرنگ سے 6 کشمیری نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔

پاکستان نے بھارتی اقدام مسترد کر دیا

حقوق اور آزادیوں سے انکار کر کے سیاحت اور ترقی کو فروغ نہیں دیا جا سکتا۔

چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار

چین متنازع علاقے میں کسی بھی قسم کے جی 20 اجلاسوں کے انعقاد کا سختی سے مخالف ہے

مقبوضہ کشمیر مسلمانوں کا قبرستان بن گیا، ہزاروں لاشیں برآمد

اجتماعی قبروں میں 80 فیصد قبروں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

بھارتی فوج کی بربریت سے بھری مظلوم کشمیری طالب علم کی غم بھری داستان

کئی سال تک ظالم بھارتی فوج طالب علم پر مسلسل ذہنی اور جسمانی تشدد کرتی رہی۔

ٹاپ اسٹوریز