سلامتی کونسل کو بھارتی ہتھکنڈوں کا نوٹس لینا ہوگا، ملیحہ لودھی

پاکستان امن جب کہ بھارت بدامنی اور کشیدگی کو فروغ دے رہا ہے۔

ایل او سی کی خلاف ورزی: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی

دفتر خارجہ نے مؤقف اپنایا کہ بھارت کی جانب سے ہونے والی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی خطے کے لیے خطرہ ہے۔

’مقبوضہ کشمیر فلسطین اور عراق کا نقشہ پیش کررہا ہے‘

بھارتی فوج رات گئے بچوں کو اٹھا کر لے جاتی ہے جبکہ کئی نوجوان پیلٹ گن کا شکار ہو کر اسپتالوں میں موجود، انسانی حقوق کی کارکن کویتا کرشنن

’کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کی خوشیاں ادھوری ہیں‘

بھارت میں آر ایس ایس کے غنڈوں کے علاوہ کسی کے لیے جگہ نہیں، فردوس عاشق اعوان

’مقبوضہ کشمیر کے ہر گھر کے باہر فوجی کھڑا ہے‘

ثابت ہوگیا قائداعظم کا دو قومی نظریہ سچ تھا، دنیا کہہ رہی ہےاس سے زیادہ قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہوسکتی، چیئرمین کشمیر کمیٹی

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے مسلم دنیا میں انتہا پسندی بڑھے گی، وزیراعظم

کیا دنیا سربرینیکا کی طرح وادی میں ایک اور قتل عام کو خاموشی سے دیکھے گی؟ عمران خان کا سوال

پاکستانیوں اور کشمیریوں نے منایا یوم سیاہ : بھارت کا تھا یوم آزادی

یوم سیاہ کے حوالے سے اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔

پاکستان کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس جمعہ کو طلب

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے  صدر سلامتی کونسل کو لکھے خط میں اجلاس طلب کرنے کی درخواست کی تھی

بھارت کا کرفیو میں نرمی کا اعلان

کرفیو میں نرمی کے باوجود مواصلاتی نظام بند رہے گا، گورنر ستیہ پال ملک

وزیر خارجہ نے روسی ہم منصب کو کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہندوستان کے حالیہ غیر آئینی اقدامات خطے میں امن و امان کے لیے شدید خطرات کا باعث ہو سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز