بھارت: کشمیر سے متعلق بھارتی نوٹی فکیشن،21 ویں صدی کالطیفہ

بھارت کی دیگر گیارہ ریاستوں کو بھی ملکی آئین کے تحت مقبوضہ وادی کشمیر کی طرح خصوصی ریاست کا درجہ حاصل ہے۔

بھارت نے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ پر حملہ کیا، بلاول بھٹو

 بھارت نے اپنے اقدام سے جمہوریت،  گاندھی اور جموں کشمیر کی تاریخ  پر حملہ کیا ہے

بھارت: مودی سمیت بی جے پی کے ’سورماؤں‘ کو ’بھارتی‘ کا چیلنج

کیا مودی سرکار ممبئی کو مہاراشٹرہ سے علیحدہ کرکے ریاست بنا سکتی ہے؟

بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ بھی اب دفن ہوگیا ہے،وزیر خارجہ

ایک سوال کے جواب میں وزیر خارجہ نے کہا کہ میں حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب آیا  تھا مگر اب پاکستان روانہ ہو رہا ہوں ۔ 

بھارت: کشمیر سے متعلق صدارتی حکمنامہ سپریم کورٹ میں چیلنج

بھارتی سپریم کورٹ میں صدارتی حکمنامے کو وکیل ایم ایل شرما نے چیلنج کیا ہے۔

پاک فوج کشمیر کے معاملے میں کسی بھی حد تک جائے گی، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والے کور کمانڈر اجلاس میں کشمیروں کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے

کشمیر کی خصوصی حیثیت کیسے ختم ہوئی؟ اندرونی کہانی

مقبوضہ وادی کشمیر کی جداگانہ حیثیت کا خاتمہ بی جے پی کے ایجنڈے میں شروع سے شامل تھا

’بھارت نے کشمیر میں ہر گھر کے باہر 10 فوجی کھڑے کردیے‘

مظلوم کشمیری عوام پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہے، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان

’ہندوستان نے کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی‘

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو زبر دستی اپنا حصہ بنایا یے، فروغ نسیم

کشمیر میں اقوام متحدہ کا نمائندہ خصوصی تعینات کیا جائے:پاکستان

پاکستان مقبوضہ کشمیر میں کسی بھی جغرافیائی تبدیلی کا مخالف ہے۔ وزیرخارجہ کا اقوام متحدہ کو خط

ٹاپ اسٹوریز