مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ، محبوبہ مفتی، عمر عبداللہ نظر بند

مقبوضہ کشمیر میں مواصلات(انٹرنیٹ، فون) کے نظام کو مکمل بند کردیا گیا ہے جبکہ تمام ڈی سیز کو سیٹلائیٹ نمبر ایشو کر دیئے گئے ہیں

اسلامی تعاون تنظیم کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

 بھارتی فوج نے پابندی کے باوجود شہریوں پر کلسٹر بم کا استعمال کیا،ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں سے ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس ہے۔ 

شیخ رشید کی سری نگر کے حالات مزید خراب ہونے کی پیشگوئی

مودی کی خواہش ہے کہ سری نگر براہ راست نئی دہلی سے کنٹرول کیا جائے تاہم ایسا کشمیریوں کو کسی صورت قبول نہیں ہوگا، وزیر ریلوے

پاکستان پر بھارتی فوج کی فائرنگ کا الزام پروپیگنڈا ہے، آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت دنیا کی کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے جھوٹ بول رہا ہے۔

‘بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر کنٹرول حاصل کرنے کے لئے تقسیم کا منصوبہ بنا لیا ہے’

سردار مسعود خان نے کہا کہ  بھارت جموں کو صوبہ  لداخ اور کشمیر کو دہلی کے کنٹرول میں لانا چاہتا ہے۔

وادیٔ نیلم میں بھارت نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کیا، ڈاکٹر فردوس عاشق

انہوں نے یہ بات آج اپنے ایک خصوصی وڈیو پیغام میں کہی ہے جو وزارت اطلاعات ونشریات نے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا۔ 

’ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لینا ہوگا‘

کشمیر میں موجود8 لاکھ بھارتی قابض فوج دہشت گردی میں ملوث ہے۔ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری کو اس صورتحال کا نوٹس لینا ہوگا۔ 

چیئرمین سینیٹ کا کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا صدر مملکت سے درخواست ہے کہ کشمیر کی صورتحال پرپارلیمنٹ کا فوری طور پر مشترکہ اجلاس بلا یاجائے۔ 

مقبوضہ کشمیر کےحالات بھارت کے ہاتھ سےنکل چکےہیں، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کلسٹرایمونیشن کااستعمال بین الاقوامی قوانین اور جنیواکنونشن کی خلاف ورزی ہے۔

بھارت آرٹیکل 35اے کے تحت مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے،فخر امام

 ڈونلڈٹرمپ نے عالمی سطح پر یہ بات کی ،یہ ہمارے لیے سنہری موقع بن گیا ہے،اقوام متحدہ میں کشمیر کی متنازعہ حیثیت تسلیم کی گئی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز