سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے کورونا ویکسین فروخت کیے جانیکا انکشاف

ملزمان گھروں میں موجود افراد کو کورونا ویکسین معاوضہ لے کر لگایا کرتے تھے۔

افغان سفیر کی بیٹی راولپنڈی سےدامن کوہ کیسے پہنچی؟

واپسی کیلئے دوسری ٹیکسی میں سوارہوئی جوکچھ  دیر بعد راستے میں روک دی گئی

دلہن کی انوکھے انداز میں شادی ہال میں انٹری، مقدمہ درج

دلہن کی شادی ہال کی طرف جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

بلوچستان: اپوزیشن کا تھانے میں جاری دھرنا ختم

حکومت نے اپوزیشن ارکان کے خلاف مقدمات واپس لے لیے ہیں

بلوچستان: اپوزیشن ارکان کیخلاف مقدمہ واپس، کارکنوں پر قائم

اپوزیشن رکن اخترحسین لانگو کا صوبائی حکومت سے 250 افراد اور سیاسی ورکرز کے خلاف مقدمہ واپس لینے کا مطالبہ

بلوچستان میں اپوزیشن کا حکومت کیساتھ مذاکرات کرنے سے انکار

مذاکرات کرنے والوں کے پاس اختیار نہیں تو بات کرنے آتے کیوں ہیں, اپوزیشن لیڈر

بلوچستان اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج

مقدمہ حزب اختلاف کے خلاف بجٹ اجلاس پر ہنگامہ آرائی کرنے پردرج کیا گیا۔

بھارت: اولمپک میڈلسٹ بھارتی ریسلر سوشیل کمار گرفتار

سو شیل کمار کو  قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

راولپنڈی: غیرملکی جوڑے کو پڑگئے چور

واقع میں ملوث ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا، پولیس

ٹاپ اسٹوریز