ملائیشیا کی سابق خاتون اول کروڑوں ڈالر رشوت کے الزام میں مجرم قرار

ملائیشیا کی سابق خاتون اوّل پر 4 کروڑ ڈالر سے زائد رشوت لینے کا الزام تھا۔

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا دورہ ملائیشیا ، پرتپاک استقبال

پاک بحریہ کے افسران نے رائل ملائیشین نیوی کی مختلف تنصیبات کا دورہ کیا، ترجمان پاک بحریہ

اسلام آباد کے بعدلاہور سے بھی ملائیشیا کے لئے پی آئی اے کی پروازوں کا سلسلہ بحال

کوویڈ کی پابندیوں کے بعد پہلی پرواز آج صبح لاہور سے کوالالمپور کے لئے روانہ ہوئی

بندر نے چھوٹے کتے کو اغوا کر کے یرغمال بنالیا

بندر کتے کو دبوچ کر درختوں پر لپکتا رہا

اسماعیل صابری یعقوب ملائیشیا کے نئے وزیراعظم منتخب

اسماعیل صابری نے وزیراعظم کے انتخاب میں  پارلیمنٹ کے 222 ارکان میں سے 114 کا ووٹ حاصل کیا

تیر کر مکہ جانے کی کوشش، ملائیشین نوجوان گرفتار

28 سالہ نوجوان نے تانجونگ شہر کے ساحل سے سمندر میں چھلانگ لگادی

ملائیشیا کی عدالت نے عیسائیوں کو لفظ “اللہ” استعمال کرنے کی اجازت دے دی

جسٹس نور بی نے اپنے فیصلے میں مزید کہا ہے کہ عیسائی لفظ اللہ کے ساتھ  کعبہ، بیت اللہ اور صلوات کا نام بھی استعمال بھی کرسکتے ہیں

ملائیشیا میں تحویل میں لیا گیا پی آئی اے کا طیارہ پاکستان روانہ

پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ شام 5 بجے ملائیشیا سے اسلام آباد پہنچے گا

ملائیشیا میں ضبط کیا گیا جہاز پی آئی اے کے حوالے، کیس خارج

پی آئی اے جہاز کو مسافر پرواز کے طورپر آپریٹ کرکے واپس لے کر آئے گی، ترجمان

ملائیشیا میں پھنسے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد پہنچتے ہی مسافروں نے پی آئی اے اور سفارتی عملے کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے۔

ٹاپ اسٹوریز