گریڈ ایک سے16تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں زیادہ اضافہ کرنے کی سفارش

سینیٹ میں منعقدہ اجلاس میں مالی سال 2022 اور 2023 کے بجٹ سے متعلق 244 سفارشات پیش کی گئی

اسٹیٹ بینک کی ملازمین کو ہفتے میں دو دن گھروں سے کام کرنیکی ہدایت

ورچوئل میٹنگز کو فوقیت دیں، پاکستان کے مرکزی بینک کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر بیان

اسلام آباد: غیرملکیوں، ملازمین، کرایہ داروں، پناہ گزینوں کی رجسٹریشن شروع

اسلام آباد میں موجود غیر قانونی پناہ گزینوں کے لیے متبادل جگہ دیکھی جا رہی ہے، ترجمان پولیس

شہری کو سوچنے کا موقع ہی کیوں ملے کہ عدالت کچھ چھپا رہی ہے، عدالت

سپریم کورٹ ملازمین کی معلومات شہری کو فراہم کرنے کے حکم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی۔

 دفتری اوقات کے بعد ملازمین کو فون یا میسج کرنے پر پابندی

کمپنیوں کو گھر سے کام کرنے والے ملازمین کے بجلی اور انٹرنیٹ کے بلوں میں بھی حصہ ڈالنا پڑ سکتا ہے

چینی کی زائد قیمت پر فروخت: ملوث شوگر ملز مالکان کیخلاف کریک ڈاؤن

فیصل آباد، گوجرانوالہ ، جھنگ اور پسرور میں شوگرز ملز مالکان اور ملازمین کے خلاف مقدمات کا اندراج کرلیا گیا ہے۔

اسلام آباد: آئیسکو، جعلی میٹرز لگانے والے ملازمین کے خلاف ایف آئی اے متحرک

ایف آئی اے نے بجلی کے سینکڑوں جعلی میٹرز کی تنصیب کے الزام میں 7 ملازمین کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پیپلزپارٹی نے حقوق سندھ کے لیے تحریک چلانے کا اعلان کردیا

وفاق نے سندھ کے 16 ہزار ملازمین کو فارغ کردیا ہے، پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا پریس کانفرنس سے خطاب

کیمیکل فیکٹری سانحہ: کراچی بلڈنگ اتھارٹی کے 3 ملازمین معطل

ملازمین کو غیرقانونی فیکٹری کے بارے میں آگاہ کرنے سے ناکامی پر معطل کیا گیا

گوگل کا گھر سے کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ

گوگل ملازمین تنخواہوں میں کٹوتی کے بدلے مستقل طور پرگھر سے کام کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز