میں نے ملاقات کی بات کی تو قیامت آگئی، شیخ رشید

اپنے ملک کے آرمی چیف سے ملنے میں کوئی قباحت نہیں لیکن اپوزیشن نے میرے خلاف طوفان کھڑا کر دیا

مجبور کیا گیا تو تیسری ملاقات کے متعلق بھی بتا دوں گا، شیخ رشید

مریم نواز جس دن سچ بولیں گی اس دن ان کی سیاست کا آخری دن ہو گا، سربراہ عوامی مسلم لیگ

ن لیگ اور پی پی کا حکومت کے آئینی خاتمے پر اتفاق

میاں شہباز شریف کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ہونے والی ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ میثاق جمہوریت پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

شہبازشریف، فضل الرحمان ملاقات میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

اپوزیشن کی چھوٹی جماعتوں کا اجلاس موخر ، آل پارٹیز کانفرنس میں واضح لائحہ عمل دیں گے، فضل الرحمان

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، سیاست پر تبادلہ خیال

عمران خان کو عثمان بزدار نے اپنی کل نیب میں ہونے والی پیشی کی بابت بھی آگاہ کیا۔

گورنر پنجاب چودھری سرور سے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کی ملاقات

گور نر پنجاب چودھری سرور نے حکومتی اقدامات کو اجاگر کرنے پر شبلی فراز کی کار کردگی کو سراہا۔ 

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا عید کے بعد اے پی سی بلانے پر اتفاق

عید کے بعد قیادت کی سطح پر آل پارٹیز کانفرنس کی جائے گی اور حزب اختلاف کی دیگر جماعتوں سے بھی رابطہ کیا جائے گا

میاں شہباز شریف ملاقات کرنے سے گریزاں

پی پی نے ن لیگ کو بلاول بھٹو اور میاں شہباز شریف کے درمیان ملاقات کرانے کا پیغام بھیجا تھا۔

این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم پر سمجھوتہ نہ کرنے کافیصلہ

پی پی اور جے یو آئی کے درمیان اتفاق رائے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز