آرمی چیف سے ازبکستان کے نائب وزیراعظم کی ملاقات

دونوں ممالک کے درمیان تعاون علاقائی امن و استحکام میں مددگار ثابت ہوگا، آرمی چیف

پولینڈ فوج کے سربراہ کی آرمی چیف سے ملاقات

پولش کمانڈر نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کے کردار کی تعریف کی اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاک فوج کے کردار کو سراہا

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات

ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

مشکل معاشی صورت حال سے جلد نکل جائیں گے، وزیراعظم

مشکل معاشی صورت حال سے جلد نکل جائیں گے، عمران خان

مریم نواز اور بلاول بھٹو کی افطار ڈنر پر ملاقات متوقع

مریم نواز بروز اتوار بلاول بھٹو سے ملاقات کریں گی۔ ملاقات میں اہم سیاسی معاملات پر بھی گفتگو ہوگی، ذرائع

شہباز شریف نے لندن میں نوٹوں سے بھرا بیگ کسے دیا؟

لندن/اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف لندن میں سرگرم ہیں اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیردفاع کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ کیا گیا

پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولت فراہم کرے گا،حفیظ شیخ

چینی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، چینی سفیر

وزیراعظم عمران خان ایران پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کاایران کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے

آرمی چیف کی اردن کے ہم منصب سے ملاقات، پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آئی ایس پی کے آر کے مطابق دونوں سربراہان کے مابین ملاقات میں انسداد دہشتگردی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز