لاہور اور ملتان کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

جنرل اسٹورز، سبزی کی دکانیں، تندور اور پیڑول پمپس صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک کھلے رہیں گے۔

پی آئی اے: سعودی عرب کے شہر القصیم کیلیے بھی اڑانیں بھرے گی

القصیم کے لیے پہلی پرواز ملتان سے 19 نومبر کو اڑان بھرے گی۔

ملتان: مبینہ طور پر بھتہ نہ دینے پر ملزمان کی فائرنگ، ہوٹل منیجر زخمی

سی سی ٹی فوٹیج میں ملزمان کو فائرنگ کے بعد اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے

صدیوں پرانی تہذیب کا امین ملتان عجائب گھر سے محروم

اس قدیم خطے سے برآمد ہونے والی ہزاروں سال پرانی نوادرات ہڑپہ میں رکھی جانے لگی ہیں

ملتان: نشتر اسپتال کے 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص

نشتر اسپتال میں کورونا میں مبتلا زیر علاج مریضوں کی تعداد 16 ہو گئی ہے،جن میں سے 6 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

نیشنل ٹی 20 کپ: سینٹرل پنجاب نےسدرن پنجاب کو7 وکٹوں سے ہرا دیا

سینٹرل پنجاب کی کامیابی میں عبداللہ شفیق کی شاندار سنچری نے نمایاں کردار ادا کیا۔

بہاالدین زکریاکا عرس: شاہ محمود پر بھائی کو مزار میں داخل ہونے سے روکنے کا الزام

مرید حسین قریشی نے الزام لگایا ہے کہ وزیرخارجہ کے حکم پر ان کو دربار میں داخل ہونے نہیں دیا گیا

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت دیگر ملزمان بری

ملزمان کے خلاف قتل ، اقدام قتل اور اغوا سمیت دیگر مقدمات درج تھے

ملتان:کھدائی کے دوران خزانے کی بڑی کھیپ نکل آئی

پرانے مال خانے کی جگہ پر نئی عدالتوں کی تعمیر کیلئے کھدائی کا آغاز کیا گیا تو وہاں سے سونے کے سکے اور دیگرا اشیا بر آمد ہوئیں

ملتان: نجی ہوٹل سے بڑی مقدار میں ڈینگی لاروا برآمد، انتظامیہ کو نوٹس جاری

محکمہ صحت نے ہوٹل انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 48 گھنٹوں کے اندر کباڑ، گندگی کے ڈھیر اور کھلے ڈرم ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز