آموں کے شہر ملتان میں لیچی جیسا فرحت بخش پھل کب اور کیسے پہنچا؟

باغبانوں کے مطابق لیچی کے درخت پر پھول سے پھل آنے تک چھ ماہ کا وقت لگ جاتا ہے۔

ماہر تعلیم و لسانیات پروفیسر شوکت مغل 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

پروفیسر شوکت مغل نے سرائیکی تحریک اور شعبہ تعلیم کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ۔

مودی کی ہندوتوا پالیسی سے بنگلہ دیش، نیپال، چین اور پاکستان تنگ ہیں، وزیر خارجہ

ہم پاکستان میں اقلیتی عبادت گاہوں کا احترام کرتے ہیں مگر بدقسمتی سے بھارت میں تاریخی بابری مسجد کو شہید کر دیا گیا، شاہ محمود

ملتان: زیر حراست ملزمان اپنے ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک

چار نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زیر حراست عمران اور شبیر ہلاک ہوگئے ہیں، پولیس ترجمان

پاکستان: غیر ملکی ایئر لائن کو لینڈنگ کی اجازت مل گئی

قطر ایئر لائن کی خصوصی پروازیں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو لے کر وطن پہنچیں گی۔

متحدہ عرب امارات: پھنسے ہوئے 200 پاکستانی ملتان پہنچیں گے

ایئر عربیہ کی خصوصی پرواز دس مئی کو پاکستان پہنچے گی۔

کورونا سے متاثر نشتر اسپتال کے22ڈاکٹرز صحتیاب

نشتر اسپتال کے26 ڈاکٹروں کے کورونا میں مبتلا تھے جن میں سے22 پہلا کورونا ٹیسٹ نیگیٹیو آیا ہے اور چوبیس گھنٹے کے دوران دوسرا کورونا ٹیسٹ کروایا جائے گا

ملتان: نشتر اسپتال کے25ڈاکٹرز کورونا سے متاثر

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹرز کو آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے

صوبہ جنوبی پنجاب: ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے تعاون کی درخواست

پی ٹی آئی اسمبلی میں جنوبی پنجاب صوبے پر بل پیش کرے گی اور اس پر تمام جماعتوں کی تائید حاصل کرنی کی کوشش کریں گے، شاہ محمود

تبدیلی لانی ہے تو اپنی سوچ کو بدلنا ہو گا، وزیر خارجہ

زراعت کے شعبے میں جدت لانے کے لیے تحقیق کی ضرورت ہے، شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز