پنجاب: بچوں کیساتھ زیادتی کے1305 کیسز رپورٹ

زیادتی کےبعد71 بچوں اور بچیوں کوقتل کرنے کے واقعات بھی ہوئے

ڈینیل پرل قتل کیس:ملزمان کی رہائی روکنے کے حکم میں توسیع کی استدعا مسترد

عدالت کو اس سے کوئی سروکار نہیں کہ عدالت کے باہر کیا ہو رہا ہے، جسٹس مشیر عالم

بابری مسجدکیس کے تمام32ملزمان بری

بابری مسجد کا انہدام کسی باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت نہیں کیا گیا تھا، عدالت

تہرے قتل کا معاملہ:سپریم کورٹ کا2ہفتوں میں ملزمان گرفتارکرنےکاحکم

اگر ملزمان گرفتارنہیں کیے تو ڈی آئی جی حیدر آباد نوکری سے فارغ ہو جائیں گے، عدالت

موٹروے زیادتی کیس: پولیس نے ملزمان کی شناخت ظاہرکر دی، گرفتاری کیلئے چھاپے جاری

پنجاب حکومت نے موٹروے ہیلپ لائن اور ون ون ٹو فور کو ون فائیو سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا

چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت دیگر ملزمان بری

ملزمان کے خلاف قتل ، اقدام قتل اور اغوا سمیت دیگر مقدمات درج تھے

راولپنڈی، 9 افراد کے قتل میں ملوث مزید 4 ملزمان گرفتار

پولیس کے مطابق گرفتار مرکزی ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔

ڈینئل پرل قتل کیس: بری ہونے والے چار ملزموں کی نظربندی میں تین ماہ کی توسیع

سندھ حکومت کے  مطابق ملزمان کو  انسداددہشت گردی ایکٹ کی سیکشن گیارہ ٹرپل ای  کے تحت نظر بند رکھا گیا ہے

کراچی: بیوپاریوں کو لوٹنے اور قتل کرنے والا گینگ پکڑا گیا

عبداللہ اور ولی خان کی گرفتاری سے30 اپریل کو ہونے والی دوہرے قتل کی واردات کا معمہ بھی حل ہو گیا۔

ٹاپ اسٹوریز