ملزم کا جج سے فلرٹ

امریکہ کی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے شخص کی کیس کی سماعت کے دوران جج کے ساتھ فلرٹ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

سلیم مانڈوی والا کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں ملزم نامزد

کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے، سلیم مانڈوی والا

کراچی: آن لائن فوڈ سپلائی کی آڑ میں لوٹ مار کرنے والا ملزم گرفتار

گرفتار ملزم نے 21 واردتوں کا اعتراف بھی کیا، پولیس کا دعویٰ

خاتون پولیس اہلکار کا ملزم کی گرفتاری کیلئے منفرد انداز

بیٹی کا جہیز چوری ہونے پر شہری نے پکارا تو خاتون تھانیدار ایکشن میں آگئی

ملزم طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

سپریم کورٹ نے ملزم طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کر دی

نواز شریف پرمقدمے کا مدعی کرمنل ریکارڈ یافتہ نکلا

پولیس کے مطابق مدعی بدر رشید پی ٹی آئی کی جانب سے یوسی چیئرمین کا الیکشن لڑچکا ہے اور کچھ مقدمات میں گرفتار بھی ہوا

 کراچی میں ایک اور بچہ زیادتی کے بعد قتل

ملزم بچے کی لاش پھینکنے جارہا تھا کہ علاقہ مکینوں نے پکڑ لیا

لاہور: ایک اور حوا کی بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی

گریٹر اقبال پارک میں 14سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

موٹر وے زیادتی کیس: مرکزی ملزم کے5رشتہ داروں کو حراست میں لے لیا گیا

پولیس کے مطابق زیرحراست افراد کا دو روز قبل مرکزی ملزم عابد سے رابطہ ہوا تھا

اسلام آباد ایئر پورٹ: پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا

ذرائع کے مطابق  ایف آئی اے نے رشیدعلی کو حراست میں لے کر تحقیقات کے سیل منتقل کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز