تیز رفتار ٹرک نے مندر میں 12 افراد کو کچل دیا

ہلاک ہونے والوں میں 7 بچے بھی شامل ہیں

دنیا کا امیر ترین مندر، اثاثوں کی مالیت 75 کھرب روپے

مندر کا 125 ارب روپیہ اور 10 ٹن سونا بینکوں میں موجود ہے جب کہ 300 ارب روپے کی نقد رقم بھی مندر کے پاس ہے۔

دبئی، عبادت گزاروں کے گاؤں میں نو تعمیر شدہ مندر ہندو برادری کے لیے کھول دیا گیا

نوتعمیر شدہ ہندو مندر کا افتتاح متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے ہم آہنگی اور بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے چراغ جلا کر کیا۔

مقبوضہ کشمیر: نیو ائیر پرمندر میں بھگڈر سے 12 افراد ہلاک

یاتریوں کے رش کے باعث بھگدڑ مچنے کا واقع پیش آیا۔

سپریم کورٹ تمام اقلیتوں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گی، چیف جسٹس

آئین پاکستان میں اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں، جسٹس گلزار احمد

مندر پر حملے کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور

مندر پر حملے کا مقدمہ درج ہو چکا، مندر کی تزئین حکومت خود کرے گی، شیریں مزاری

سپریم کورٹ کا مندر حملے کے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

مندر گرا دیا اگر مسجد گرا دی جاتی تو کیا ردعمل سامنے آتا؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

وزیراعظم عمران خان کا رحیم یارخان میں مندر بحال کرنے کا اعلان

آئی جی پنجاب کو تمام ملزمان گرفتار کرنے کے احکامات دے دیئے ہیں، وزیراعظم

مندر پر حملے کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانےکا فیصلہ

توجہ دلاو نوٹس قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادیا گیا

سپریم کورٹ کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے کا نوٹس

مندر پر حملے کے متعلق معاملے پرسماعت 6 اگست کو ہوگی

ٹاپ اسٹوریز