سپریم کورٹ کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے کا نوٹس

مندر پر حملے کے متعلق معاملے پرسماعت 6 اگست کو ہوگی

سپریم کورٹ کا 2 ہفتے میں کرک مندر کی دوبارہ تعمیر کا حکم

سپریم کورٹ میں کرک میں مندر جلائے جانے سے متعلق از خود نوٹس کیس پر سماعت ہوئی

خیبر پختونخوا حکومت کا کرک میں مندر دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان

واقعے میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، وزیراعلیٰ

ہندوؤں کو شمشان گھاٹ بنانے کی اجازت دی جائے، اسلامی نظریاتی کونسل

کونسل نے اسلام آباد میں کوئی نیا مندر تعمیر کرنے کی سفارش نہیں کی

اسلام آباد ہائیکورٹ:مندر کی تعمیر کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دائر درخواستیں فی الوقت غیر مؤثر قرار دیتے ہوئے نمٹا دی ہیں۔

مندر کی تعمیر کیلئے فنڈز سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم کرینگے، ترجمان مذہبی امور

پاکستان بطور ریاست و حکومت آئین کے مطابق اقلیتوں کے متعین شدہ حقوق کی حفاظت کرے گا، ترجمان

بھارت: بابری مسجدکی جگہ مندر کی تعمیر، قابل مذمت

آرایس ایس اوربی جے پی ہندوتوا ایجنڈے کے فروغ میں مصروف ہیں، ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی

حکومت کا ملک بھر میں بند مندر کھولنے کا فیصلہ

ہندو آبادی کے دیرینہ مطالبے پر ان کی عبادت گاہوں کو از سر نو کھولا جائے گا، احمد جواد

بابا گرو نانک کے نام سے یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ

یونیورسٹی میں تمام مذاہب سے متعلق مضامین پڑھائے جائیں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سوامی نارائن مندر میں اعلان

پاکستان کی ہندو برادری کے لیے خوشخبری

سیالکوٹ کا قدیم شِوالہ تیجا سنگھ مندر 72 سال بعد کھول دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز