منی لانڈرنگ کیس بے بنیاد ہے، مریم نواز

‘میرا خاندان سیاسی تاریخ کا حامل ہے۔‘

احتساب عدالت  کا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم کا ریمانڈ دینے سے انکار

نیب کراچی نے گزشتہ روز لاہور سے گرفتار ہونے والے  منی لانڈرنگ کیس کے ملزم اقبال زیڈ احمد کو احتساب عدالت کے منتظم جج کے  روبرو پیش کیا ۔

آصف علی زرداری کا 19 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ منظور

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ جیل حکام نماز بھی نہیں پڑھنے دیتے

8اگست کی پیشی: نیب نے مریم نواز کو سوالنامہ بھجوادیا

مریم نواز سے چوہدری شوگر ملز کے شیئرز، ٹرانسفر اور خرید وفروخت کی تفصیلات پوچھی گئی ہیں

منی لانڈرنگ کیس: مریم، حسین اور حسین نواز طلب

نیب تینوں کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں میں تحقیقات کرے گا، ذرائع

شہباز شریف خاندان کا مبینہ فرنٹ مین وعدہ معاف گواہ بن گیا

نیب حکام مشتاق چینی کو جلد احتساب عدالت میں بطور وعدہ معاف گواہ پیش کریں گے۔ 

حمزہ شہباز کی نیب میں پیشی ٹل گئی

حمزہ شہبازسےسالانہ انویسٹمنٹ ریکارڈکےعلاوہ دوہزارچھ تاآٹھ تک کے  ٹیکس ریٹرنز،دو ہزار پانچ تا دوہزار سترہ تک  اثاثہ جات میں اضافےکاریکارڈ اور دو ہزارپانچ میں وصول ہونےوالےتحائف کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔

ایم کیو ایم اور کے کے ایف کے دفاتر پر چھاپوں کی اجازت ہے،عدالت

مقدمے میں ملوث  بانی ایم کیو ایم ،سابق سینیٹر بابر غوری اور دیگر مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے گئے۔

احتساب کے نام پر پیپلز پارٹی سے انتقام لیا جا رہا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جتنی ترقی سندھ میں ہو رہی ہے اتنی کہیں نہیں ہو رہی۔

منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے کے خلاف درخواستیں مسترد

منی لانڈرنگ کیس منتقلی کے فیصلے کے خلاف آصف علی زرداری، فریال تالپور، انور مجید سمیت دیگر نے درخواستیں دائر کی تھیں۔

ٹاپ اسٹوریز