وزیراعظم کا منی لانڈرنگ کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان

اپوزیشن کا 12واں کھلاڑی ہر روز حکومت گرانے کے لیے حزب اختلاف کو اکٹھا کر لیتا ہے

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے قائم  نئے شعبے نے کام کا آغاز کردیا

ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر کرنسی موومنٹ (سی بی سی ایم )کے کائونٹرز قائم کردیے گئے ہیں۔ 

قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش کرنا بند کرے،عمران خان

منی لانڈرنگ کرنے والوں نے قوم کو نقصان پہنچایا ہے، ان سے مجرموں کی طرح نمٹنے کا وقت آگیا ہے۔

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان مذاکرات 15 مئی کو ہوں گے

سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

پاکستانی وفد ایف اے  ٹی ایف حکام سے ملاقات کے لئے آج چین جائے گا

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دیے گئے 27 نکاتی ایکشن پلان پر اپنا جواب تیار کرلیا ہے

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف کراس بارڈر کرنسی موومنٹ کا قیام

ایف بی آر ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ یہ ڈائریکٹوریٹ 20 گریڈ کے کسٹم افسران کی نگرانی میں کام کرے گا اور ضبط کی جانے والی کرنسی کا ریکارڈ مرتب کریگا۔ 

منی لانڈرنگ کا ملزم محمد سہیل گرفتار

ملزم پی پی رہنما شرجیل میمن کے لیے منی لانڈرنگ کرتا رہا اور 2012 سے اب تک منی لانڈرنگ کر رہا تھا۔

منی لانڈرنگ کیس، نیب کا شہبازشریف خاندان کے خلاف اہم شواہدحاصل کرنے کا دعویٰ

آفتاب محمود کو پہلے سے زیرحراست شاہدشفیق سے تحقیقات کے بعد گرفتار کیا گیا ہے

لاہور:جعلی اکاؤنٹس کےذریعے 15ارب روپے بیرون ملک بھیجے جانیکا انکشاف

پاکستان سے مختلف کمپنیوں کے ذریعے 110 ملین ڈالرکی منی لانڈرنگ میں  51 جعلی اکائونٹس استعمال ہوئے۔ 

پیرو: سابق صدر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکشی کرلی

گارسیا پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے دور صدارت میں برازیلی تعمیراتی کمپنی کو سرکاری کاموں کے ٹھیکے دیے تھے اور اس کے عوض بھاری رشوت وصول کی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز