لوک سبھا نے شہریت کا متنازع ترمیمی بل منظور کر لیا

قانون بننے کے بعد مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے تارکین وطن بھارتی شہریت کے حقدار ہونگے

بھارت سرکار کرتارپور منصوبے پر پاکستان کے اقدامات سے حواس باختہ

بھارت نے پاکستان کی جانب سے سکھ زائرین کے لیے اعلان کردہ مراعات کو مسترد کر دیا

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئينی حيثيت باضابطہ ختم، وادی دو حصوں میں تقسیم

بھارت نے جموں و کشمیر کو ایک یونین جبکہ لداخ کو الگ یونین کا درجہ دے دیا

مقبوضہ کشمیر میں 80 ویں روز بھی معمولات زندگی مفلوج

 اپنے پیاروں سے دور گھروں میں قید کشمیری عوام میں نفسیاتی مسائل پیدا ہوچکے ہیں۔

صرف جمعہ کے احتجاج سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو گا، مشعال ملک

الطاف حسین وانی نے کہا کہ پاکستان میں جاری سیاسی درجہ حرارت کو کم کر کے کشمیر کے معاملے کو آگے لے کر جایا جائے۔

مودی سرکاری سے مذاکرات کی امید نہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیری بھارت سے بغاوت کر چکے ہیں اور بھارت سے نالاں ہیں۔

مودی سرکار بھارت کے لیے خطرہ قرار

مارکنڈے کاٹیجو کا کہنا ہے کہ خطرناک طوفان بھارت کی جانب بڑھ رہا ہے مگر بھارتی عوام کی آنکھیں اور کان بند ہیں۔

مودی سرکار کی اگلی چال بےنقاب

‘ہندوستانی مسلمانوں کو جرمنی میں یہودیوں کی طرح چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا۔’

کشمیر:بھارتی فوج کی گولیوں سے ستمبر میں 16 کشمیریوں نے جام شہادت نوش کیا

بھارت کی قابض افواج نے چھ نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

‘مودی سرکار کے اقدامات پر بھارت بھی تقسیم ہو چکا ہے’

بھارتی سپریم کورٹ اس وقت انتہا پسند ہندؤ تنظیم آر ایس ایس کے دباؤ میں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز