عمران خان کا بھارتی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم نے یہ فیصلہ مقبوضہ وادی کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے باعث کیا ہے۔

پاکستان کو 10 دن میں جنگ ہرا دیں گے، نریندر مودی کا دعویٰ

ہم نے سرجیکل اسٹرائیکس سے دہشتگردوں کو ان کے ٹھکانوں میں نشانہ بنایا، بھارتی وزیراعظم

بھارت کا فسطائی نظریہ امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ، وزیراعظم

دنیا اب مقبوضہ کشمیر اوربھارت میں جمہوریت مخالف اورفاشسٹ نظریے کوتسلیم کررہی ہے، عمران خان

بھارت دنیا کا پانچواں سب سے خطرناک ملک قرار

اسپیکٹیٹر انڈیکس کی 20 ممالک کی فہرست میں برطانیہ کا 12واں اور امریکہ 16ویں نمبر پر ہے

ہندوستان کی جانب سے جعلی حملے کا اندیشہ ہے، وزیراعظم

بھارت کا ایل او سی پر عسکری حملوں کا سلسلہ جاری رہا تو پاکستان کیلئے سرحد پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے رہنا مشکل ہوجائے گا، عمران خان

حکومت مدت پوری کرےگی اور عوام سے کے گئے وعدے پورے ہوں گے، گورنر پنجاب

افواج پاکستان اور 22کروڑ عوام ہندوستانی جارحیت کا جواب دینے کے لیے تیارہیں۔ جناح ہاؤس میں خطاب

عالم اسلام کے حکمران مسلمانوں کے نہیں مغرب کے نمائندے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ حکومت ہمیشہ کیلئے کشمیر کا مسئلہ دفن کر رہی ہے

پاکستان بیرونی خطرات سے مکمل طور پر آگاہ ہے، دفاعی تجزیہ کار

ہما بقائی نے کہا کہ بھارت اب بند گلی میں پھنس گیا ہے اور انہیں باہر نکلنے کا راستہ نہیں مل رہا۔ مودی کا ایجنڈا جنگ ہے اور جو مودی کا ساتھ دے گا وہ جنگ کا ساتھ دے گا۔

بھارت نے پاکستان کےخلاف کارروائی کی توبھر پور جواب دیں گے، وزیراعظم

 ہم عالمی برادری کو بھارت کی مہم جو رویے سے متعلق متنبہ کر رہے ہیں، عمران خان

پاک فوج نے بھارتی فضائیہ کو بڑا چیلنج دے دیا

بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے ایل او سی پر جاری کشیدگی پر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کو کسی بھی وقت جنگ کے لیے تیار رہنا چاہیے۔

ٹاپ اسٹوریز