نئی دہلی کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک

آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا تاہم اس بات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آگ فیکٹری کی ورک شاپ میں لگی، حکام

بابا گرو نانک کے نام سے یونیورسٹی کے قیام کا فیصلہ

یونیورسٹی میں تمام مذاہب سے متعلق مضامین پڑھائے جائیں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا سوامی نارائن مندر میں اعلان

عمران خان کے سر پر تاج رکھنے والے بہت پریشان ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ ایک جانب کشمیر پر وحشیانہ ظلم دوسری جانب کرتارپور کا جشن منایا جا رہا ہے۔

بھارت نے سلمان تاثیر کے بیٹے کی شہریت منسوخ کر دی

آتش تاثیر نے کاغذات جمع کراتے وقت یہ بات چھپائی کے ان کے والد پاکستانی تھے، بھارتی وزارت داخلہ

’اندرونی سیاسی سازشوں کےشدید نقصان کے لیے تیار رہیں‘

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا اگلا نشانہ سندھ طاس معاہدہ ہو گا، فواد چوہدری

مولانا فضل الرحمان اپنا بوری بستر باندھ چکے ہیں، اعجاز چوہدری

صدر پی ٹی آئی پنجاب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی سیاست کا خاتمہ ہو چکا ہے یہ پرانی تنخواہ پر ہی کام کرتے رہیں گے۔

کشمیر بھارت کا حصہ بن گیا تو وہ لاہور کا رخ کرے گا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ اگر حکومت نے کشمیر کے معاملے پر کوئی اقدام نہیں کیا تو غیرت مند پاکستانی قوم کی حیثیت سے ہم خود فیصلہ کریں گے۔

پاک-بھارت کرکٹ: کیا برف پگھلنے لگی؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کی بحالی حکومتی اجازت سے مشروط ہے، بی سی سی آئی کے نومنتخب صدر سارو گنگولی

پاکستان کی بقا کی لڑائی سری نگر میں لڑنا ہو گی، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ پاکستانی حکومت کو اقوام متحدہ کی طرف نہیں دیکھنا چاہیے اور یہ غلط فہمی ہے کہ ٹرمپ ثالثی کرے گا۔

ٹاپ اسٹوریز