قوم کل بھارت کے ریاستی مظالم کے خلاف گھروں سے نکلے گی، فردوس عاشق

وزیراعظم عمران خان مظلوم کشمیریوں سے یکجہتی کرتے ہوئے قومی جذبات پوری دنیا تک پہنچائیں گے۔

بھارت کو نیست و نابود کر دیں گے، شیخ رشید

مسئلہ کشمیر عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وجہ سے حل ہو گا، وزیر ریلوے

ہندوستان کشمیر پر قبضہ قائم نہیں رکھ سکتا، نعیم الحق

ہے عمران خان کی رہنمائی میں ہم کشمیریوں کی آزادی کو حاصل کرکے رہیں گے، وزیراعظم کے معاون خصوصی

ایٹمی جنگ ہوئی تو پوری دنیا لپیٹ میں آئے گی، مشعال ملک

مشعال ملک نے کہا کہ پہلی مرتبہ کشمیر کے مسئلہ پر عالمی میڈیا نے ہمارا ساتھ دیا ہے۔

مصطفیٰ کمال کی تین ماہ میں کراچی کو صاف کرنے کی پیشکش

جو کہتا ہے کراچی صاف نہیں ہو سکتا وہ نااہل اور بدعنوان ہے، سابق میئر کراچی

مودی کا کسی بھی ملک کی ثالثی قبول کرنے سے انکار

مسئلہ کشمیر دونوں ممالک کے درمیان باہمی تنازع ہے، مودی کی ہٹ دھرمی برقرار

مہنگائی دس سال کی بلند ترین سطح پر ہے، احسن اقبال

مہنگائی کے اس دور میں غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہو چکا ہے، ن لیگی رہنما

یو اے ای کے اقدام پر پاکستان کو مایوسی ہوئی، فواد چوہدری

متحدہ عرب امارات میں مودی کو اعزاز سے نوازنا پاکستانی معاشی پالیسی کی کمزوری نہیں، وفاقی وزیر

پاکستان پر حملہ ہوا تو خطے کا نقشہ بدل جائے گا، شیخ رشید

بھارت مذہب کی لڑائی لڑرہا ہے اور مسلمان کی زندگی اور موت اسلام کےلیے ہے، وزیر ریلوے

امہ نہیں سرحدیں مقدس ہیں، فواد چودھری

ایک طبقہ پاکستان سے زیادہ عرب اور ایران کے لیے فکر مند رہتا ہے لیکن نریندر مودی سے ان ممالک کے تعلق میں ایک سبق ہے کہ اپنی قوم سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز