مودی کی پالیسی نے چین اور بھارت کو آمنے سامنے لا کھڑا کیا، بلاول

خطے کو غیر مستحکم کرنے کے لیے ہندوتوا کے پھیلاؤ کی اجازت نہیں دی جا سکتی ہے۔

ہندوستان کورونا وائرس کے محاذ پر بھی پِٹ گیا

لاک ڈاؤن کے بعد ہندوستانی معیشت مخدوش ہو گئی ہے جب کہ کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، رپورٹ

نیویارک ٹائمز نے مودی کی چالاکیاں اور نالائقیاں بے نقاب کر دیں

بھارتی صحافی ہرتوش سنگھ بل نے بھارتی حکومت پر کڑی تنقید کی۔

’ اس عید پر کورونا اور طیارہ حادثہ کی وجہ سے فضا سوگوار ہے ‘

مودی کی ہندوتوا حکومت کے جنگی جرائم عالمی ضمیر کیلئے چیلنج ہیں، وزیر اطلاعات

بھارت میں ہو گا نئے رنگ روپ والا لاک ڈاؤن

17 مئی کے بعد اس کی رہنما ہدایات جاری کی جائیں گی، نریندر مودی کا اعلان

وائٹ ہاؤس نے مودی کو وائٹ واش کردیا

یو ایس سی آئی آر ایف نے مودی کے متعلق وزیراعظم عمران خان کے مؤقف کی تصدیق کی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

 کورونا پھیلانے کا الزام: بھارت میں مسلمانوں پر زمین مزید تنگ کر دی گئی

سوشل میڈیا کو مسلمان دشمنی کے اظہار کے لیے استعمال کیا جا رہا ہےجبکہ مسلمان مخالف سازشی تھیوریوں کا بازار گرم ہے۔

کورونا وائرس: بھارت کی سارک کانفرنس میں پاکستان کو شرکت کی درخواست

پاکستان نے وزیر مملکت کی سطح ہونے والے اجلاس میں شرکت کی رضا مندی ظاہر کردی

وزیراعظم کا گیس، بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مہنگی بجلی بنانے والے پاور اسٹیشنز کو بند کر دیں گے۔

دنیا کو بھارت کی صورتحال کا نوٹس لینا چاہیے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دہلی کے مسلمانوں کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ مسلمان ہیں اور بھارت دنیا کے امن کو آگ لگانا چاہتا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز