مارچ میں شدید گرمی کے بعد جون میں برفباری،موسم کو کیا ہوگیا؟
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید برفباری سے راستے بند
وزیر موسمیاتی تبدیلی کی اربن فلڈنگ کی وارننگ
تمام متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ وہ بروقت احتیاطی اقدامات لیں، موسمیاتی تبدیلی
اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 12 کے جنگل میں آتشزدگی، وزیراعظم کا نوٹس
وزیراعظم کی وزراتِ موسمیاتی تبدیلی کو ایسے واقعات کے سد باب کیلئے حکمتِ عملی بنانے کی ہدایت
موسمیاتی تبدیلیوں کےباعث چیلنجز سے مل کر نمٹنا ہو گا،وزیرخارجہ بلاول بھٹو
دنیا میں تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کی راہ اپنانی ہوگی
جنوبی افریقہ میں سیلاب سےہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی
سیلابی ریلوں کی زد میں آکر کئی گھر اور پل تباہ ہو گئے۔
خطرناک موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنےکیلئےعالمی معاہدہ طےپاگیا
زہریلی گیسوں کے اخراج میں کمی کا ٹارگٹ 2030 تک حاصل کرنے پر اتفاق
موسمیاتی تبدیلیوں کو نہ ماننے والوں کی گوگل پر آمدن پر پابندی
ڈیجیٹل رائٹس کی مختلف تنظیموں نے گوگل سرچ انجن کے اس اقدام کو ایک اہم فیصلہ قرار دیا ہے
کرہ ارض مرجھا رہا ہے، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا
گزشتہ 20 سال کی نسبت زمین پر فی مربع میٹر تقریبا نصف واٹ کم روشنی کی عکاسی ہو رہی ہے۔
وزیراعظم نے دنیا کو خبردار کر دیا
موسمیاتی تبدیلی ہماری بقا کو درپیش خطرات میں سے ایک ہے جس کا ہماری دنیا کو سامنا ہے، عمران خان
زمین کا وہ ٹکڑا جہاں پہلی بار بارش ہوئی
ماہرین نے بارش کو موسمیاتی تبدیلیوں کا نتیجہ قرار دے دیا۔